17جولائی سے گرین بس سروس کا آغاز

17جولائی سے گرین بس سروس کا آغاز

اس وقت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ۔ عوام کو لوکل بسوں سے سفر کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ کیونکہ یہ لوکل بسیں کئی سال پرانی ماڈل کی ہیں۔ ان کی حالت بہت ہی خستہ ہے۔ اور یہ بڑے سائز کی بسیں سست رفتاری سے چلتی ہیں۔ اس طرح ان…

Read More
یوم تکبیر کی سلور جوبلی ملی جوش جذبے سے منائی گئی

یوم تکبیر کی سلور جوبلی ملی جوش جذبے سے منائی گئی

28مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے ایک ایٹمی ملک کا اعزاز حاصل کیا۔ حالانکہ اس وقت پاکستان پر اس سلسلے میں کافی دباؤ تھا کہ وہ ایٹمی دھماکے نہ کرے۔کیونکہ پاکستان کے مخالف چاہتے تھے کہ پاکستان ایٹمی ملک نہ بنے۔ لیکن اس وقت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کسی کو…

Read More

پیر کو ہ میں وبائی امر ا ض میں جا ں بحق ہونیو الے افر اد کے ور ثا ءکیلئے مالی کا اعلان

گذشتہ دنوں ڈیرہ بگٹی کے علا قے پیر کو ہ میں وبائی; مر ض ہیضہ کی وبا ءپھو ٹ پڑی تھی .جس کے با عث متعد د افر اد جا ں بحق ہو ئے ہیں .حکومت بلو چستا ن نے اس وبا ءکے علا ج کیلئے ;فوری طو ر پر محکمہ صحت ;کی ٹیمیں متا…

Read More

خضدا ر اور گر دو نو اح میں زلز لے کے
بعد امد ادی کا رو ائیا ں جا ری

گذشتہ دنوں خضد ار اور گردو نواح میں زلز لے کے شد ید جھٹکے آ ئے. جس کے با عث کئی مکا نا ت منہد م ہو گئے .اس کے سا تھ سا تھ اکثر کی دیو ا رو ں میں درا ڑ یں پڑ گئیں .جس کی وجہ سے یہ مکا نا ت بھی…

Read More

گندم چو ری اور کر پشن کے خا تمے کیلئے لا ئحہ عمل مر تب

پاکستان ایک ز ر عی ملک ہے اس کی عو ام کے 80 فیصد ;کا انحصا ر زر اعت پر ہے .پاکستان میں جہاں دیگر اللہ تعا لیٰ کی نعمتیں ہیں ;وہاں گند م میں بھی پاکستان خو د کفیل ملک ہے .اس میں گند م کی پید اوا ر بہت زیا دہ ہو تی…

Read More

دو عید یں

اس مر تبہ ایک با ر پھرپر انی رو ایت کو بر قر ار رکھتے ہوئے .ملک میں دو عید یں منائی گئیں کے پی کے کے وزیر اعلیٰ محمو د خان نے پشاور میں ایک دن قبل .سر کاری طو رپر عید منا نے کا اعلا ن کیا ;جبکہ شہر کے دیگر علا قو…

Read More

مقبو ضہ کشمیر میں ہندوستانی افواج کی جا نب سے کشمیر یوں کے قتل عا م پاکستان کی شدید مذمت

:مقبو ضہ کشمیر قتل عا م مقبو ضہ کشمیر قتل عا م-ہندوستان نے مقبو ضہ کشمیر میں اپنی لا کھو ں کی تعد ادمیں فو ج تعینا ت کر رکھی ہے. وہاں ہر کشمیر ی کے گھر کے سا منے ایک ہندوستا نی فو جی تعینا ت ہے. جس کے با عث پو ر ا…

Read More

بلوچستان کی تر قی وفا قی حکومت کی تر جیح

وفا ق میں آنے والی ہر حکومت بلوچستان; کی تر قی کے حوالے سے وعد ے او ردعو ے کر تی آئی ہے. جس پا ر ٹی کی حکومت بھی بر سراقتد ار آئی اس نے بلوچستان; کی تر قی کے حوالے سے وعد ے اور ;دعو ے کر کے بلوچستان کی عو ام کو…

Read More
WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com