کامرس

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

stock exchage pakistan declining

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روز مندی کے بعدکاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کوزبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی29900،30000،30100اور30200پوائنٹس کی نفسیاتی حدیںبحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں74ارب36کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت1.1.26فیصدزائدجبکہ69.79فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاک بھارت کشیدگی،خام ...

مزید پڑھیں »

اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والے 14پروازیںمنسوخ ، 5منسوخ

لاہور( کامرس ڈیسک )اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والے 14پروازیںمنسوخ اور 5منسوخ ہو گئیں ۔ پی آئی اے کی کوالالمپور جانے والی پرواز 896 ،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 386 ،چائنہ ایئر کی گوانژو جانے والی پرواز 6038اور آنے والی پرواز 6037، پی ...

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی اور خود مختاری کےلئے بیرونی قرضوں سے چھٹکارا اور مضبوط معیشت نا گزیر ہے

لاہور( کامرس ڈیسک)قومی سلامتی اور خود مختاری کےلئے بیرونی قرضوں سے چھٹکارا اور مضبوط معیشت نا گزیر ہے ،پائیدار اور طویل المدت معاشی پالیسیوں کےلئے دستاویز تیار کر کے اس کی پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے اور اسے قومی دستاویز کا نام دیا جائے ،مجموعی قومی آمدنی میں اضافے کےلئے ...

مزید پڑھیں »

گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کےلئے تیسرا معاہدہ خو ش آئند ہے ‘ خواجہ حبیب

لاہور( کامرس ڈیسک )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ گیس پائپ لائن منصوبے کو 2024 تک مکمل کرنے کے لئے پاکستان اور ایران میں تیسرا معاہدہ خوش آئند ہے،حکومت اس بار نہ صرف پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ،حکومت مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف دینے کےلئے پیٹرولیم کی قیمتوں میں مزید 25سے 30فیصد کمی کا اعلان کرے ،تاریخ ...

مزید پڑھیں »

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1520ڈالر ...

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 157روپے سے گھٹ کر156روپے کی سطح پر آگئی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 157روپے سے گھٹ کر156روپے کی سطح پر آگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںبھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک ...

مزید پڑھیں »

بارشوں سے کپاس کی فصل متاثر،کاروبار کم ،پنجاب میں بھاﺅ میں اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے سبب کاروبار متزلزل رہا۔ خصوصی طور پر سندھ کے کپاس پیدا کرنے والے بیشتر علاقوں میں تیز بارش اور طوفانی ہواﺅں کے سبب کپاس کی فصل کو نقصان ہوا جس کا اندازہ آئندہ ...

مزید پڑھیں »

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاءکی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاءکی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ کر دیاگیا، اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 80روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے دس روزمیں دوسری مرتبہ قیمتوںمیں اضافہ کیا گیا ہے ۔ کپڑے ...

مزید پڑھیں »

صنعتی شعبہ کے لئے تین سو ارب کا ریلیف خوش آئند ہے، پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے حکومت کی جانب سے صنعتی شعبہ کو گیس کے بقایا جات کی مد میں تین سو ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ فرٹیلائیزر، ٹیکسٹائل، پاور جنریشن اور سی ...

مزید پڑھیں »