کامرس

پاکستان اور ایران باہمی تجارتی حجم میں کئی گنااضافہ کر سکتے ہیں

لاہور(کامرس نیوز)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خان کے دورہ ایران سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں وسعت آئے گی ،نئے معاہدے کر کے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم میں کئی گنا اضافہ ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے نے اندرونِ و بیرونِ ملک کےلئے ٹکٹوں کی قیمت بڑھا دی

کراچی(کامرس نیوز)پاکستان ائیر لائن پی آئی اے نے طیاروں میں موجود بلک ہیڈ سیٹوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے طیاروں میں موجود کشادہ سیٹوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پی آئی اے نے اندرونِ ملک پروازوں پروازوں کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پہلی سہ ماہی کے دوران اقتصادی اعتمادبحال ہوا ہے، افراط زر میں کمی ہوئی لیکن رفتار کم ہے، عالمی اقتصادی سروے

کراچی(کامرس ڈیسک) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس (اے سی سی اے) اور انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ اکاو¿نٹنٹس(آئی ایم اے) کی جانب سے کیے گئے حالیہ مشترکہ سروے”عالمی اقتصادی حالات کاسروے(جی ای سی ایس) “ سے معلوم ہوا ہے کہ سنہ 2019ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ، پہلی مرتبہ عالمی ...

مزید پڑھیں »

بلدیاتی ٹیکس میں مجوزہ اضافہ ناقابل قبول ہے،افتخار انور سیٹھی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر افتخار انور سیٹھی نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے آئندہ بجٹ میں ٹریڈ لائسنس فیس، بورڈ ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس اور واٹر چارجز میں کئی گنا اضافہ تجویز کیا ہے جس کو وفاقی دارالحکومت ...

مزید پڑھیں »

روئی کے بھاﺅ میں تیزی کا تسلسل جاری

کراچی(کامرس ڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزکی جانب سے روئی کی خریداری میں اضافے کے باعث روئی کے بھاﺅمیں اضافہ کا رجحان رہا۔ روئی کے بھاﺅ میں فی من 100 تا 200 روپے کا اضافہ ہوا کاروباری حجم میں بھی اضافے کا رجحان رہا۔ صوبہ ...

مزید پڑھیں »

نجی شعبہ اقتصادی بحالی کی حکومتی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہے

لاہور(کامرس نیوز )فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے تمام چیمبرز سے ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ، معاشی ترقی اور بزنس فرینڈلی ماحول کو یقینی بنانے کے لئے تجاویز طلب کی ہیں تاکہ انہیں آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کیلئے بروقت وفاقی حکومت ...

مزید پڑھیں »

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے کااضافہ

کراچی (کامرس نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں20پیسے اور قیمت فروخت میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے کامزیداضافہ ...

مزید پڑھیں »

ریونیو کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی ناگزیر ہے،میاں زاہد حسین

Mian Zahid

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مےن اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے ٹیکس نیٹ کے بڑھنے اور سفید ...

مزید پڑھیں »

مہنگی بجلی کے باعث ملکی برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارہ بڑھتا جارہا ہے‘ پیاف

PIAF

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنزفرنٹ(پیاف) نے نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میںماہ فروری 2019کے لیے فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں چونکہ صنعتی ...

مزید پڑھیں »