مضامین

سانحہ ءکوئٹہ۔۔ شناخت بھی گویا جرم ٹھہری۔۔؟

تحریر : سید عارف سعید بخاری کسی بھی اسلامی ریاست میں رعایا کی جان و مال کا تحفظ حاکم ِوقت کی ذمہ داری ہوتی ہے۔فی زمانہ دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کے نام پر پاکستان کی حد تک سیکورٹی کی مد میں کروڑوں روپے کا بجٹ استعمال ہو رہا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ میں ”اکھاڑ پچھاڑ“

تحریر:نواز رضا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بعض وزرائ کی جانب سے مخالفت کے باعث تاحال ”ایمنسٹی سکیم منظوری نہیں ہو سکی۔ وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نہ صرف وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھے بلکہ کئی وزرائ کے محکمے تبدیل کر کے انہیں ”غیر اہم“ محکموں میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا چیلنج نوجوانوں کو نوکریوںکی فراہمی

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اورکزئی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا سب سے بڑا چیلنج نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنا ہے اپنی فوج کے خلاف نعرے لگانے سے ملک کا نقصان ہوگا پورے قبائلی علاقوں میں عوام کو صحت انصاف کارڈ ...

مزید پڑھیں »

استعفے ہی استعفے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جھلے ہیں اور بھولے بادشاہ ہیں وہ لوگ عمران خان کو نہیں جانتے۔نسل در نسل غلامی کی زندگی گزارنے والوں کو پہلی بار صیح جمہوری کلچر سے پالا پڑا۔اس سے پہلے کون کسی وزیر سے استعفی لیا کرتا تھا یہاں تو رواج تھا جب کبھی ...

مزید پڑھیں »

”انقلابی“ تقاریر سے مسئلہ حل نہیں ہو گا

تحریر:نصرت جاوید ”لوگ کیا کہیں گے؟“ والی پریشانی میرے اور آپ جیسے عامیوں کو لاحق ہوا کرتی ہے۔حکومتوںکو مگر ملک چلانا ہوتے ہیں۔معیشت اس ضمن میں کلیدی کردار کی حامل ہے۔معاشی بحران سے نبردا?زما ہونے کے لئے کبھی کڑے فیصلے کرنا ہوتے ہیں۔بسااوقات ”اصولوں پر سمجھوتہ“ بھی ضروری ہوجاتا ہے۔”سمجھوتے“ ...

مزید پڑھیں »

ڈیموں کی اشد ضرورت

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمیں ڈیموں کی اشد ضرورت ہے اس سے سیلابی پانی ذخیرہ ہوسکے گا سیلاب کے نقصانات پر بھی قابو پایا جاسکے گا انہوں نے کہا کہ گڈانی اپنے ساحل کے باعث ایک پورٹ ...

مزید پڑھیں »

لٹیرے

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اِبنِ آدم حضرت انسان کا مطالعہ میرا پسندیدہ ترین مشغلہ ہے جہاں بھی اِس پیکر خاکی کا کوئی نیا پہلو زاویہ نظر آتا ہے میں پیکر تجسس بن کر ا±س نئے زاویے کو پڑھنے اور جاننے کی کو شش کر تا ہوں ‘آپ بھی ...

مزید پڑھیں »

اسد عمر کی ”فراغت“ …

تحریر:نصرت جاوید آج سے تقریباً تین ماہ قبل میرے ایک کاروباری دوست نے Whatsappفون کے ذریعے ”خبر“ دی کہ اسد عمر کو وزارتِ خزانہ سے ہٹایا جا رہا ہے۔ میرا یہ دوست سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتا۔ تحریک انصاف کو ووٹ البتہ دیتا رہا۔ نواز حکومت سے وہ بنیادی ...

مزید پڑھیں »

حکومت متاثرین کےساتھ ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری بارشوں اور ٹریفک حادثات کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ہونےوالے جانی ومالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت متاثرین کےساتھ ہے اور ان کی امداد و بحالی حکومت کی ذمہ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت کے 9 ماہ اور احتساب

تحریر : چودھری عبدالقیوم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئے 9 مہینے پورے ہوگئے ہیں اس عرصے میں حکومت کوئی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے نعروں،وعدوں کو پورا کرنے اور اپنے ایجنڈے پر عملدرآمد میں مشکلات پیش آ ...

مزید پڑھیں »