اداریہ

محکمہ صحت کو ایک ارب روپے جاری

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے محکمہ صحت کو ادویات اور طبی آلات کی خریداری کی مد میں مختص بجٹ کے مزید ایک ارب روپے جاری کردیئے ہیں ۔رواں مالی سال کے دوران اس مد میں تین ارب اسی کروڑ روپے کا اجراءکیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے

گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اس کو سیاسی بنیادوں پر ہی حل ہونا چاہےے ۔سابقہ حکومتوں نے بلوچستان کی پسماندگی کو دور کرنے کےلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے۔ موجودہ حکومت صوبے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں قیام امن کےلئے پاکستان کا مرکزی کردار

ترکی نے افغان امن کےلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کےلئے پاکستان کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے دونوں ممالک افغانستان کے مسئلے کے جلد پر امن حل کےلئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھیں گے ۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کےلئے کوشاں ہے

گزشتہ روز مرکزی کوآرڈینیٹر بلوچستان عوامی پارٹی محمد عظیم کاکڑ نے موجودہ حکومت کی 4ماہ کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کےلئے کوشاں ہے ۔تعلیم صحت ،امن وامان اور پانی کا مسئلہ سب سے اہم ہے اور اس سلسلے میں ٹاسک فورس ...

مزید پڑھیں »

عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام میر کما ل خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کےلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ضلعی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنے کےلئے ڈسٹرکٹ کی بنیاد پر ڈاکٹروں کی تعیناتی اور ابتدائی طور پر ڈاکٹروں ...

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد میں رعایت

گزشتہ روز صوبائی وزیر آئی ٹی و پاپولیشن ویلفیئر سردار عبد الرحمن کھیتران نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمت کے حصول کےلئے عمر کی حد میں 5سال کی مزید رعایت کی گئی ہے اور اس طرح اب 38سال کی بجائے 43سال کا شخص بھی سرکاری ...

مزید پڑھیں »

لورالائی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام

گزشتہ روز دہشتگردوںنے لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملے کی کوشش کی لیکن بزدل دشمن کے ایک اور وار کو ناکام بنادیا گیا ۔سکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کو مرکزی گیٹ پر ہی روک لیا جس کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کردی دہشتگرد چوکی کے قریبی احاطے ...

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے قوم کو سال نو 2019ءکا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔پیٹرول کی قیمت 4روپے 86پیسے ،ڈیزل 4روپے 26پیسے ،مٹی کا تیل 52پیسے اور لائٹ ڈیزل 2روپے 16پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اور ...

مزید پڑھیں »

بہترین طبی سہولیات کی فراہمی

صوبائی وزیر صحت میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے موجودہ صوبائی حکومت تمام وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔ صوبے میں فاطمہ جناح جنرل چیسٹ ہسپتال میں قلیل مدت سے تعمیر کردہ جدید آلات سے لیس مزاحمتی تپ دک یعنی ٹی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی دارالحکومت بدستور مہنگائی کی لپیٹ میں

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک عرصے سے بدستور مہنگائی کی لپیٹ میں ہے جس کو کنٹرول کرنےوالا کوئی نہیں ہے جس کی وجہ سے تاجروں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے کہ وہ جس طرح چاہیں غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹیں کیونکہ یہ کوئٹہ کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ...

مزید پڑھیں »