تر جما ن حکومت بلوچستان لیا قت شا ہوانی نے گذشتہ رو ز اپنے جا ری بیان میں اس عزم کا اظہا ر کیا ہے کہ مو جو دہ حکومت بلوچستان میں پانی کے مسئلے کے حل کیلئے ڈیمز کی تعمیر پر خصو صی توجہ دے رہی ہے تاکہ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »یو ٹیلٹی سٹو ر ز پر عو ام کو اشیا ئے ضروریہ کی فر اہمی کے اقد اما ت
گذشتہ رو ز چیف سیکر ٹر ی بلوچستان مطہر نیا ز را نا کی زیر صد ارت یو ٹیلٹی سٹو ر ز اور رمضان المبا رک میں سستے با زا روں کے انعقا د کے حوالے سے اجلا س منعقد ہو ا جس میں یوٹیلٹی سٹو ر ز اور سستے ...
مزید پڑھیں »وفا قی حکومت کا سینکڑ و ں آسا میا ں ختم کر نے کا فیصلہ
ایک خبر کے مطا بق وفا قی حکومت نے گر یڈ 1 تا 16 کی سینکڑ وں آسا میوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ آسا میاں ختم ہونے سے تنخو اہوں اور پنشن کی مد میں ار بو ں روپے کی بچت ہو گی ختم کی جانے ...
مزید پڑھیں »لو گوں کو غر بت سے نکالنا اولین تر جیح
وزیر اعظم عمر ان خان نے یو این ڈی پی پاکستان کی انسانی تر قی با رے رپورٹ کے اجر اءکے مو قع پر منعقد ہونیو الی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے ایک با ر وا ضح کیا ہے کہ لو گوں کو غر بت سے نکا ...
مزید پڑھیں »رمضان المبا رک میں مسا جد بند نہ کرنے کا فیصلہ
ملک بھر میں کو رونا وا ئر س کی تیسر ی لہر آئی ہوئی ہے جس کے باعث ایک جا نب روزانہ کی بنیا د پر کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے جبکہ دوسری جا نب امو ات بھی ہورہی ہیں اس طرح ملک کے مختلف شہر وں کے ...
مزید پڑھیں »پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی
حکومت نے پٹر ول کی قیمت میں ایک رو پے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 رو پے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا یہ اعلان وفا قی وزیر خزانہ حما د اظہر نے نیو ز کا نفر نس میں کیا انہوں نے اس عزم کا اظہا ...
مزید پڑھیں »حفیظ شیخ فا ر غ اورحما د اظہر کو وزیر خزانہ بنا نے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمر ان خان نے وفا قی وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کو ان کے عہد ے سے ہٹا کر حما د اظہر کو وزیر خزانہ بنا نے کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے جلد نو ٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان ہے سینیٹر شبلی فر از ...
مزید پڑھیں »بلوچستا ن میں پہلی با ر ہیلتھ انشو رنس کی منظوری
وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کی زیر صد ارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلا س میں صو بے میں پہلی با ر ہیلتھ انشو ر نس کی منظوری دید ی گئی اس کے تحت بلوچستان کے قومی شنا ختی کا رڈ کے حا مل 10 لا ...
مزید پڑھیں »ریلو ے ٹکٹو ں کا ڈیجیٹل نظام آ ﺅ ٹ سو رس کرنے کا فیصلہ
وفا قی وزیر ریلو ے اعظم سو اتی کا گذشتہ رو ز ایک پر یس کا نفر نس سے خطا ب کے دو ران کہنا تھا کہ ریلو ے ٹکٹوں کا ڈیجیٹل نظام آﺅ ٹ سو رس کر رہے ہیں کر پٹ اور کالی بھیڑ وں کو محکمہ ریلو ے ...
مزید پڑھیں »چائلڈ کیئر سہولیا ت کا دا ئر ہ پورے صو بے تک وسیع
وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے گذشتہ رو ز اپنے ایک ٹو ئٹر بیان میں اظہا ر کیا ہے کہ چا ئلڈ کیئر سہو لیا ت کا دا ئر ہ پورے صو بے تک وسیع کر دیا گیا ہے اس اقد ام سے صو بے کے 20 لا ...
مزید پڑھیں »