شوبز

انڈیا جانےوالے فنکاروں کو ملک کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے، عمر شریف

حیدرآباد(شوبز نیوز) عالمی شہرت یافتہ اسٹیج فنکار عمر شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران عمر شریف نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس میری پہلی محبت، میرے دل میں بستے ہیں،مہوش حیات

Mehvish Hayat

کراچی (شوبز نیوز) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار کینو ریوس ان کے دل میں بستے ہیں۔خوبرو اورباصلاحیت پاکستانی اداکارہ مہوش حیات پرتو ہرکوئی فدا ہے لیکن وہ خود ایک ہالی ووڈ اداکار کو دل دے بیٹھی ...

مزید پڑھیں »

شادی کب کررہی ہیں، خواتین سے پوچھنا بند کیا جائے‘زارا پیرزادہ

Zara Peerzada

کراچی (شوبز نیوز)جہاں آج کل شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شادیاں کررہی ہیں وہیں ایسی شخصیات بھی موجود ہیں جو ہر وقت شادی کرنے کے سوال سے کافی پریشان ہیں۔ایسی ہی ایک ماڈل زارا پیرزادہ ہیں جن سے غیر شادی شدہ ہونے کی وجہ سے شادی کرنے ...

مزید پڑھیں »

سر پر سفید بالوں سے زیادہ میری زندگی رنگین ہے‘سلمان خان

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’بھارت‘ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ا±ن کے سر پرموجود سفید بالوں سے زیادہ ا±ن کی زندگی رنگین ہے۔بھارتی ویب سائٹ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ”کلنک‘ ‘سائن کی، سنجے دت

ممبئی(شوبز نیوز) نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’کلنک‘ سائن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے انہوں نے اس فلم میں کام کرنے کی ہامی بھری۔کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا جارہا ...

مزید پڑھیں »

شہرت کیلئے سکینڈل بنانا گوارہ نہیں ‘ اداکارہ زارا شیخ

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ شہرت کیلئے سکینڈل بنانا گوارہ نہیں‘ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ، مجھے جب تک اسکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ موجود ہے‘معمر رانا

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں ٹیلنٹ موجود ہے صرف سرمایہ کاری اور اسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے‘مجھے امید ہے کہ آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری کے حالات بہت بہتر ہو جائیںگے۔ اپنے ایک انٹرویو کے ...

مزید پڑھیں »

اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ، اب ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں ‘نور

لاہور (شوبز نیوز)نامور اداکارہ نور نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں ہی خدا سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگ لینی چاہیے ،جو سکون ذکر خدا ہے وہ کسی اور چیز نہیں ،رمضان المبارک میں دین کے حوالے سے کسی شو کی پیشکش ہوئی تو اس میں ضرور حصہ ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد نئی ویڈیو وائرل ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

ممبئی (شوبز نیوز)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے عام شہریوں کو ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون کی بھی انٹری ہوگئی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

ہمیں اپنے اخلاق کو بہتر بنانا چاہیے ‘اداکارہ جگن کاظم

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ جگن کاظم نے کہا ہے کہ میں اپنے شو کے ذریعے لوگوں میں شعور ، آگاہی پیدا کرنے کے ساتھ ان کیلئے ایسی مفید چیزیں بھی سامنے لاتی ہوں جن کا دیکھنے والوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے شو میں کوئی ...

مزید پڑھیں »