تازہ ترین

انڈونیشیا کے جزیرے سُلاویسی میں زلزلہ,35 افراد ہلاک ,سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا کے جزیرے سُلاویسی پر آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ میٹرولوجیکل ادارے نے آفٹر شاکس کا انتباہ جاری کیا ہے جو اس حد تک طاقتور ہوسکتے ہیں کہ سونامی کو جنم دے سکیں۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ رات ڈیڑھ ...

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن آکر احتجاج کرنے کا اعلان براڈ شیٹ کی نذر ہوجائے گا,شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ مفت شناختی کارڈ بنائے جائیں گے جبکہ تمام تحصیلوں میں ہیڈکوارٹرز قائم کئے جائیں گے تا کہ عوام کو شہروں کی طرف نہیں آنا پڑے، ویزے آن لائن کر دیئے گئے ہیں۔  ...

مزید پڑھیں »

شفقت محمود کا 12ویں تک ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18جنوری سے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم، پیشہ وارانہ تربیت ، ثقافتی ورثہ وکلچر شفقت محمود نے 12ویں کلاس تک ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18جنوری سے کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ پہلی سے آٹھویں تک اسکول 25جنوری کی بجائے یکم فروری کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ اعلیٰ تعلیمی دارے سابقہ ...

مزید پڑھیں »

شکست تسلیم نہیں,انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی,امریکی صدرٹرمپ

امریکا:ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ اشارہ دیا کہ جو بائیڈن انتخابات ’جیت‘ گئے ہیں لیکن بعد میں اپنے اعتراف سے مکر گئے اور بائیڈن کو کامیاب بتانے کے لیے میڈیا کی نکتہ چینی کی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز ایک ٹوئٹ کیا جس سے لوگوں نے یہ سمجھا ...

مزید پڑھیں »

شفقت محمود کی زیر صدارت کانفرنس,تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 31 جنوری تک تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں تمام صوبائی وزرا نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »

عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا،شہباز گل

shahbaz gill

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کر دیا، عوام نے مجرمہ مریم اور مفرور نواز کا ملک دشمن بیانیہ دفن کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ایک سینئر ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے عوام نے ( ن) لیگ کے بیانیے کورد کردیا,سینیٹر شبلی فراز

Shibli Faraz

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے مسلم لیگ( ن) کے بیانیے کو یکسر رد کردیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی فتح گلگت بلتستان کے عوام کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے انتخابات, پی ٹی آئی کی پہلی پوزیشن

قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کےغیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے، جن کے مطابق پی ٹی آئی پہلی، آزاد امیدواروں نے دوسری اور پیپلز پارٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں نون لیگ کے بیانیے کوعوام نے مسترد کردیا، الیکشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

اگر اے پی سی ہوئی تو ن لیگ سے ش لیگ الگ ہوجائے گی,شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ہے میں سیاسی طور پر رہبر کمیٹی اور اپوزیشن کی آل پارٹیز (اے پی سی) کی ناکامی کا اعلان کرتا ہوں یہ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اگر اے پی سی ہوئی تو ن لیگ سے ش لیگ الگ ہوجائے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن

coronavirus-threatening-the-whole-world

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 855 ہوگئی جس میں 2 لاکھ 87 ہزار 950 صحتیاب بھی ہوگئے جو 96 فیصد ہے۔اس کے علاوہ ملک میں ابھی تک کورونا وائرس کی وجہ انتقال کرنے ...

مزید پڑھیں »