اہم خبریں

ہندوستان اور اسرائیل نوازشریف کےساتھ ہیں،عمران خان

PM Imran Khan

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پوری کوشش ہے نوازشریف کو واپس لا کر جیل میں ڈالیں ، اقتدار میں نہ بھی ہوں یہ واپس آئے تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا ،ان چوروں کو واپس اقتدارمیں نہیں آنے دوں گا، کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری اور ...

مزید پڑھیں »

پا کستا ن میں کو رونا وا ئر س کے دو با رہ پھیلا ﺅ کی صو رتحا ل تشو یشنا ک نہیں،صد ر مملکت

کوئٹہ(خ ن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاو¿ کی صورتحال تشویش ناک نہیں تاہم حد درجہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے. فرانس سمیت بہت سے ممالک میں صورتحال ایک بار پھر تشویشناک ہورہی ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Pakistan's name likely to be removed from FATF grey list

اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو فروری 2021 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے ٹاسک فورس کے 3 روزہ جائزہ اجلاس کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران اس ...

مزید پڑھیں »

15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،وزیر اطلاعات

Shibli Faraz

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،وزیراعظم عمران خان کرپٹ ٹولے کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں،ان کو نہیں چھوڑینگے ،لوٹا گیا پیسہ بھی وصول کرینگے ،کراچی واقعہ کے حوالے سے مریم ...

مزید پڑھیں »

حکومت جتنی گھبرائی ہوئی ہے شاید جنوری سے پہلے چلی جائے، مریم نواز

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت میں نہیں انہیں ڈمی بنا کرکرسی پربٹھایا گیا ہے،کراچی واقعے میں وزیراعظم کی خاموشی نے ثابت کردیا وہ کہیں نہیں ہیں،کراچی واقعہ پر انکوائری کی ضرورت نہیں، سب کچھ سامنے ہے، انکوائری ...

مزید پڑھیں »

پو لیو حسا س مسئلہ اور حکومت کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے،جا م کما ل

Chief Minister Balochistan, Mir Jam Kamal

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ پولیو ایک حساس مسئلہ ہے جو حکومت کے لئے چیلنج کی حیثیت رکھتا ہے جس سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے، صوبائی حکومت پولیو کے تدارک کو یقینی بنانے کے لئے تمام ...

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم کے جلسے میں رکا و ٹ نہیں بنیں گے،تر جما ن حکومت بلوچستان

Liaquat Shahwani

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کوئٹہ میں 25اکتوبر کو ہونے والے جلسے کےلئے حکومت بلوچستان نے مکمل سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا نیکٹا کے الرٹ کے بعد ہماری زمہ داریاں بڑھ گئی ہیں سیکورٹی تھریٹ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

صنعتی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، عمران خان

PM Imran Khan

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب افراد کو بینکوں سے قرضوں کے حصول کے دوران ہر قسم کی آسانی فراہم کی جائے ، ان کے عزت نفس کا خیال رکھا جائے، تمام صوبے آن لائن پورٹل کا بھر پور استعمال کریں تاکہ ...

مزید پڑھیں »

جلسو ں سے حکو مت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے،صو بائی وزیر دا خلہ بلوچستان

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزےر داخلہ مےر ضےاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ 25اکتوبر کو پی ڈی اےم کے زےر اہتمام جلسہ ان کا جمہوری حق ہے جمہوری حقوق ضرور استعمال کرے لےکن اس خطے کی رواےات اور ہمارے دشمن ملک نے اداروں اور عوام کے درمےان جو خلل پےدا کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

لو گو ں کے مسائل حل کر کے گیس سپلا ئی بحا ل اور لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کیا جائے،قا سم سو ری

کوئٹہ(ہ ا) ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری سے جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی مدنی عرفات صدیقی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر نے ہدایت دی کہ سردیاں آرہی ہے لوگ اب سے گیس کی کمی اور لوڈ شیڈنگ کی شکایتیں کررہے ہیں فوری طور پر لوگوں ...

مزید پڑھیں »