تازہ ترین

ادب

”فرشتہ صفت انسان اور لالچ”

شمائلہ ملک اُٹھ جا¶ لڑکی، چل اُٹھ جا اس کے کانوں میں ایک سخت سی آواز سنائی دے رہی تھی۔ پر زخموں سے چور جسم درد سے ٹوٹ رہا تھا۔ وہ آنکھیں کھولنا چاہا رہی تھی پر نہ بولنے کی ہمت تھی اور نہ ہی ہلنے کی۔ اتنے میں ایک ...

مزید پڑھیں »

جہیز

سمیہ سلطان ”جہیز ایک لعنت ہے۔جہیز بوڑھے کاندھوں پر ڈالا گیا ایسا بوجھ ہے جس کو نا چاہتے ہوئے بھی ڈھونا پڑتا ہے۔ ہماری شادیوں کا ایسا بدصورت لازم جزو جو کہ جس کے بغیر برات گھر واپس لوٹ جاتی ہے، لڑکی ماں باپ کی چوکھٹ پر بیٹھی رہ جاتی ...

مزید پڑھیں »

دلکش وادی کا دلنشیں شاعراحمد ستی

لقمان اسد ماں میرے زخموں پر دعا¶ں کا مرہم کر دو مجھے کل اینٹیں اٹھانی ہیں بیلچہ چلا نا ہے یقینا یہ اصولِ فطرت ہے کہ کوئی بھی شخص جب پوری لگن، وثوق اور محنت کے ساتھ اپنے کام میں مگن ہوجاتا ہے تو قدرت اسے لازوال کامیابیوں اور کامرانیوں ...

مزید پڑھیں »

ذہن اجالا

خالد محمود فیصل عربی زبان کے نامور شاعر متنبی کے شعر کا مصرعہ ہے ”وخیر جلیس فی الزمان کتاب“ اس کے معنی ہیں کہ زمانے میں بہترین ہمنشین کتاب ہے،اچھی کتاب اپنے قاری کے لئے ایسے دوست کی حیثیت رکھتی ہے جو اسکو کبھی تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتی،امام ...

مزید پڑھیں »

مہک (ایک غیر سیاسی افسانہ)

معیزالدین حیدر آج صبح سے ہی فردین صاحب کی بے چینی قابلِ دید تھی۔سویرے سے اٹھ کر گھر کے کام کاج جلدی جلدی نمپٹائے جا رہے تھے۔ والدہ کے طلب کرنے پر معلوم ہوا کہ فردین صاحب کو آج چار بجے اپنی سہیلی کے گھر جانا ہے۔ جس نے فردین ...

مزید پڑھیں »

عشق کا بے نوا مسافر —ناصر کاظمی

لقمان اسد معروف اور ممتاز شاعر ناصر کاظمی ہندوستان کے شہر انبالہ میں 8دسمبر 1925ئءکو پیدا ہوئے۔ناصر کاظمی کا اصل نام سید ناصر رضا کاظمی تھا لیکن انہیں ناصر کاظمی ہی کے نام سے شہرت حاصل ہے۔ناصر کاظمی نے ابتدائی تعلیم مسلم ہائی اسکول انبالہ سے حاصل کی۔ ناصر کاظمی ...

مزید پڑھیں »

عمرِ رواں —بہارِ زیست کی لاریب اور لازوال داستاں

لقمان اسد کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا! یقینا یہ محاورہ اپنی جگہ درست ہوگا لیکن میں خیال کرتا ہوں کہ اگر سیاست دان مہذب، باشعور، بااصول، باذوق، وفاشعار اور انسانیت سے ہمدردی اور محبت رکھنے والا ہو تو اس کے سینے میں ایک خوب صورت ...

مزید پڑھیں »

سکون قلب

حفصہ انور زیادہ کچھ نہیں ہوا تھا بس زندگی خاموش ہو گئی تھی۔۔ دل مطمئن نہیں تھا۔۔ چیزیں میرے مطابق کی نہیں رہی تھیں۔۔ ہاتھ سے سب ریت کی ماند پھسل گیا تھا۔ایک عجیب سی بے چینی جو اندر ہی اندر روح تک کو جھنجھوڑ رہی تھی۔۔ سکون قلب کے ...

مزید پڑھیں »

بلند پایہ تخلیق کا ر، ایک سنجیدہ فکر شاعر۔ راول حسین

لقمان اسد ایک بلند پایہ تخلیق کار، حساس قلم کار اور ایک سنجیدہ فکر شاعر کے مرتبے اور مقام کا تعین انہی خیالات، تصورات اور افکار کے پیشِ نظر ہی کیا جاسکتا ہے کہ جنہیں وہ اپنے قلم کے ذریعے صفحہِءقرطاس پر رقم کر کے اظہار روبیان کی قوت عطا ...

مزید پڑھیں »

پرکھ

طہ انوشے انسان کی پرکھ میں ہے سو بھول کا اندیشہ اپنوں کو عجلت میں اپنا نہ کہا جائے دیتی ہے قتیل اکثر چہروں کی چمک دھوکا ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہ کہا جائے کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا سے دور کہیں دور چلی جا¶ں پر ...

مزید پڑھیں »