تازہ ترین

مصنف کی تحاریر : asim

ریاست غریبوں کی مدد کرے تو اللہ خوش ہوتا ہے،عمران خان

Prime Minister Of Pakistan Imran Khan

لیہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست غریبوں کی مدد کرے تو اللہ خوش ہوتا ہے اور برکت دیتا ہے،جب پاکستان قائم ہوا تو اسے اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا، ہم نے کبھی یہاں فلاحی ریاست نہیں دیکھی،ہمارے پاس اتنا پیسہ نہیں، مقروض ہیں، قرضوں پر ...

مزید پڑھیں »

شوکت ترین کا معیشت کی بہتری کے لئے اپوزیشن سے مذاکرا ت کا عندیہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وہ شہباز شریف کے میثاق معیشت کی تجویز کی تائید کرتے ہیں ، وزیراعظم سے مشاورت کر کے اپوزیشن پارٹیوں کو بات کرنے کی دعوت دوں گا، ہم معیشت پر بات کریں گے، اختلافات ختم کر کے نئی ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس ایک مہلک وباء کی صورت اختیار کر چکا ہے،بشریٰ رند

کوئٹہ(خ ن)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گزشتہ روز سول اسپتال کوئٹہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ایک مہلک وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا وقت کی اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں زمبابوے کو وائٹ واش کردیا

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے جیت کر زمبابوے کو وائٹ واش کر لیا۔دوسری اننگز میں زمبابوے کی پوری ٹیم 231 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔خیال رہے کہ پاکستان کے 510 رنز کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ اور وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ بشریٰ عمران اور پاکستانی وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔طوافِ کعبہ سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے بیت اللہ کے دروازے کھولے گئے , جہاں وزیراعظم، خاتون اوّل اور وفد نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیے۔انہوں نے خانہ کعبہ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے کھیل کا آغاز کیا تو اس نے 6 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

ہمیں قائداعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے,عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنی پیغام میں کہا کہ ہمیں قائداعظم کے اتحاد، عقیدے اور نظم  و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں نے ہندوتوا ذہنیت سے آزادی کے لیے علیحدہ وطن کے قیام کا فیصلہ کیا۔آج ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث مزید72 مریض انتقال کر گئے

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث مزید72 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد وائرس سے انتقال کرنے والے کل مریضوں کی تعداد13935تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے3270نئے کیسز سامنے آئے ہیںجس کے بعد کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ33ہزار741تک پہنچ گئی  ۔این ...

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کمی

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 10ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1735ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت700روپے کمی سے1لاکھ7ہزار300 ، دس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، مارکیٹ کے سرمائے میں 82ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 500پوائنٹس بڑھ گیا جس کے باعث انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرتا ہوا 45400پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 82ارب روپے کا ...

مزید پڑھیں »