7500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3مئی کوہوگی

لاہور( کامرس ڈیسک ) 7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3مئی کوہوگی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔ 7500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3مئی کوہوگی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کی3 انعام ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*