تازہ ترین

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(جمعرات)کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(جمعرات)کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ہے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*