تازہ ترین

40ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک )40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی ۔ جس کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک ،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔علاوہ ازیں200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*