ما حو ل کو محفو ظ رکھنے کیلئے در خت لگانا نا گز یر

چیف سیکر ٹر ی بلوچستان کیپٹن (ر)فضیل اصغر کا ٹر ی پلا نٹیشن کے سلسلے میں منعقد ہ ایک اجلا س سے خطا ب کے دوران کہنا تھا کہ ما حول کو محفو ظ رکھنے کیلئے در خت لگانے نا گز یر ہیں ان کا کہنا تھا کہ انسا ن در ختو ں کے بغیر اپنے وجو د کے با رے نہیں سو چ سکتے اور یہ آ کسیجن کی فر اہمی کے ما حو لیا تی تو ازن کو بر قر ار رکھنے میں ہما ری مد د کر تے ہیں ہما رے در خت اور جنگلا ت ہماری زمین کے کل رقبے کے تنا سب کے
لحا ظ سے کا فی نہیں ہیں شجر کا ری اور جنگلا ت کے فر وغ کے ذر یعہ نہ صر ف ما حو ل کو بہتر بنایا جا سکتا ہے بلکہ اس سے رو ز گا رکے مو اقعو ں اور معا شی سر گر میو ں میں بھی اضا فہ ہو سکتا ہے تما م ڈپٹی کمشنر ز اپنے متعلقہ ضلعو ں میں در ختو ں پر تو جہ دیں۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ما حو ل کو محفو ظ رکھنے کیلئے در خت لگا نا نا گز یر ہیں کیو نکہ در خت جہا ں
ما حو ل کو محفو ظ بنا تے ہیں وہا ں ان کے مز ید بھی فوا ئد ہیں جن میں انسا ن کے وجو د کا ان کی وجہ سے قا ئم رہنا ہے کیو نکہ یہ انسا نو ں کے لیے تا ز ہ آکسیجن فر اہم اور کا ر بن ڈا ئی او کسا ئیڈ خا رج کر تے ہیں در ختو ں اور جنگلا ت کا رقبے کے لحا ظ سے کم ہونا ایک لمحہ فکر یہ سے کم نہیں ہے ان میں اضا فہ ہونا ضروری ہے اس کے لیے جہا ں
مز ید در خت لگانے کی اشد ضرورت ہے وہاں در ختو ں کو لگانے کے بعد ان کی حفا ظت بھی کرنا ضروری ہے کیو نکہ ہما رے ہا ں یہ بد قسمتی ہے کہ ہر سا ل شجر کا ری کے مو قع پر لا تعد اد در خت لگا ئے جا تے ہیں لیکن یہ
صر ف فو ٹو سیشن کی حد تک ہی محد ود ہو تے ہیں ان کی باقا عد ہ کوئی دیکھ بھا ل نہیں کی جا تی جس کے باعث یہ ختم ہو جا تے ہیں اس طرح اس سلسلے میں فنڈ ز کا ضیا ع ہو تا ہے جبکہ اس کا فا ئد ہ کچھ نہیں ہو ا اس لیے جب تک لگا ئے جانے ولاے در ختو ں کی دیکھ بھا ل نہ کی جا ئے ان کا لگانا فضول ہے۔
در ختو ں کے نہ ہونے سے جہا ں ما حولیا تی آلو د گی ہو تی ہے وہا ں با رشو ں میں بھی کمی ہو جا تی ہے در خت با رشو ں کا سبب بنتے ہیں سا یہ دینے ،فر وٹ پید اکرنے اور فر نیچر کیلئے بھی کام آتے ہیں ہما ری بد قسمتی یہ ہیے کہ شہر میں متعد د مقا ما ت پر در خت کا ٹے جا رہے ہیں یہ عجیب با ت ہے کہ ایک جا نب در خت لگانے کی
با ت کی جا تی ہے جبکہ دوسری جا نب ان کا کاٹنے کا عمل بھی جا ری ہے ۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اور متعلقہ محکمے کو زیا دہ سے زیا دہ تعد اد میں
در خت لگا کر ان کی حفاظت کے اقد اما ت کرنے چاہئیں اس ضمن میں چیف سیکر ٹر ی کیپٹن (ر)فضیل اصغر کے احکا ما ت کے مطا بق تما م اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر ز کو اپنے اپنے اضلا ع میں احسن اقد اما ت کرنے چاہئیں اس کے سا تھ سا تھ عو ام کو بھی اس سلسلے میں مکمل تعا ون کرنا چا ہیئے کیو نکہ یہ عو ام کا بھی فر ض بنتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں تا کہ در ختو ں کی
حفا ظت ہو اور اس کے فوائد حا صل کئے جا سکیں۔
امید ہے کہ حکومت اس اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے احسن اقد اما ت کرے گی اور متعلقہ تجا ویز پر بھر پو ر عمل درآمد کرے گی کیو نکہ ایسا ہی بہتر ین مفا د میں ہے اگر ایسا نہ کیا گیا تو شجر کا ری مہم اور اس پر کثیر سر مایہ کا خر چ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*