تازہ ترین

حلیمہ سلطان کے پشاورزلمی کی برانڈ ایمبیسڈر بننے کی قیاس آرائیاں

کراچی(شوبز نیوز)آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اسرا بلگیچ المعروف حلیمہ سلطان کے پشاور زلمی کے برانڈ ایمبسیڈر بننے کی خبروں پر پھٹ پڑیں اور اسے پاکستانی فنکاروں کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔چند روز قبل ترک اداکارہ اسرا ءبلیگچ المعروف حلیمہ سلطان نے پشاور کے اسلامیہ کالج کی ایک خوبصورت تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر شیئر کی تھی اور اسے ”پھولوں کا شہر“ قرار دیاتھا۔ پشاور زلمی کے بانی جاوید آفریدی نے اسرا بلگیچ کا یہ ٹوئٹ ری ٹوئٹ کراتے ہوئے بالکل یہی بات لکھی تھی ”پھولوں کا شہر“۔ شرمین عبید چنائے نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ترک اداکارہ جس کے ملک میں سپورٹس کھیلا ہی نہیں جاتا اب کرکٹ کا چہرہ بنے گی۔ ترک اداکارہ اسرا ءبلیگچ المعروف حلیمہ سلطان نے پشاور کے اسلامیہ کالج کی ایک خوبصورت تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر شیئر کی تھی اور اسے ”پھولوں کا شہر“ قرار دیاتھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*