تازہ ترین

صحت مند معا شر ے کی تشکیل میں کھیلو ں کا کر دا ر اہمیت کا حامل

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صحت مند
معا شر ے کی تشکیل میں کھیلو ں کا کر دا ربہت اہمیت کا
حا مل ہے صو بائی مشیر بر ائے کھیل عبد الخا لق ہز ا رہ نے ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے اس عز م کا اظہا ر کیا ہے کہ صو بے میں امن و اما ن کے سا تھ سا تھ کھیلو ں کے مقا بلوں کے انعقا د سے صحت مند انہ ما حول اور بھائی چا رے کی فضا قا ئم ہو سکتی ہے انہو ں نے صو بے میں مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کے انعقا د میں کھلا ڑیو ں کی بھر پو ر شرکت اور شا ئقین کی جا نب سے حوصلہ افز ائی مثبت قد م قر ار دیا ہے۔
کھیل انسا نی صحت کے لیے بہت ہی نا گز یر ہیں اس با ر ے میں ایک محا ور ہ مشہو ر ہے کہ” جہا ں کھیلو ں کے مید ان آبا د ہو تے ہیں وہا ں ہسپتا ل ویر ان ہو تے ہیں“وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کا صو بے میں کھیلو ں پر خصو صی تو جہ قا بل تعر یف ہے اس سے جہا ں ایک صحت مند معا شر ے وجو د میں آ ئے گا وہا ں نوجو ان بر ی صحبت سے بچے رہیں گے جوجو ان اور ان کے
خا ند ان کے لیے ضروری ہے کیو نکہ جس معاشر ے میں کھیل نہیں ہو تے وہا ں کے نوجو ان بے روی کا شکا ر ہو کر اصل را ستے سے بھٹک جا تے ہیں اس طرح وہ بر ی صحبت میں پڑ کر معا شر ے اور اپنے خاند ان پر ایک
بو جھ بن جا تے ہیں وہ نشے اور چو ریو ں ،ڈکیتو ں جیسی
نا رو ا چیز و ں کی جا نب را غب ہو جا تے ہیں اس لیے
تما م تعلیمی ادا رو ں میں کھیلو ں کے انعقا د کو نہ صر ف یقینی بلکہ اس کو تعلیمی نصا ب کا حصہ بنا نا چا ہیئے کیو نکہ ایسا کرنا نا گزیر ہے۔
یہا ں اس با ت کا ذکر کرنا از حد ضروری ہے کہ بلوچستان کے سا تھ وفا ق میں جہا ں دیگر شعبو ں میں زیا د تیاں ہو رہی ہیں وہا ں اس کو کھیلو ں میں بھی نظر اندا ز کیا جا رہا ہے اس وقت قومی ٹیمو ں جن میں کر کٹ ،ہا کی اور دیگر شا مل ہیں میں بلوچستان کی نما ئند گی نہیں ہے حا لا نکہ بلوچستان میں بڑا ٹیلنٹ ہے لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ یہا ں شا ید ٹیلنٹ کو نہیں بلکہ سفار ش
اقر با ءپر وری کو دیکھا جا تا ہے جو کہ قا بل مذمت با ت ہے اس کا تد ارک ہونا چا ہیئے اس کے سا تھ سا تھ
صو بے میں بھی بڑے پیما نے پر کھیلو ں کو فر و غ دینے کی اشد ضرورت ہے اس اہم شعبے پر سیا ست اور اقر با ءپر وری نہیں کرنی چا ہیئے کیونکہ اس سلسلے میں یہ شکا یا ت
مو صو ل ہو تی رہی ہیں کہ یہا ں کھیلو ں میںمبینہ طو ر پر کسی ایک علا قے یا لو گو ں کو نو ا ز ا جا تا ہے جو کہ بلا شبہ
با قی علا قوںکے سا تھ زیا دتی ہے اس لیے حکومت کو اس اہم مسئلے کی جا نب خصو صی تو جہ دیتے ہوئے ان جیسی
شکا یا ت کا ازا لہ کرناچا ہیئے اگر ایسا نہیں ہو تا تو پھر
صو بے میں بھی کھیلو ں کو فر وغ حا صل نہ ہو سکے گا جیسا کہ اوپر در ج کیا جا چکا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں یہا ں سے با کسنگ اور فٹ با ل کے اچھے کھلا ڑی پیدا ہوئے ہیں جنہو ں نے نہ صر ف بیر ون ملک بلکہ انٹر نیشنل لیو ل پر پاکستان کا نا م روشن کیا ہے اگر ان کھلا ڑیو ں کے سا تھ سا تھ دیگر کھیلو ںمیں بھی
صو بے کو نما ئند گی دی جائے تو اس کے مثبت نتا ئج بر آمد ہو ں گے جو کہ بلوچستان کی تر قی میں ایک سنگ میل
ثا بت ہو سکتا ہے۔
امید ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کھیلو ں کے شعبے کو اہمیت دیتے ہوئے اس کی تر قی کے لیے متعلقہ حکام کو ہد ایا ت جا ری کریں گے کیو نکہ وہ
صو بے میں دیگر شعبو ں کی طرح کھیلو ں کو بھی فر و غ دینے کے لیے کو شا ں ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*