ملک میں الیکٹر و نک ووٹنگ لانے کا اعلان

و زیر اعظم عمر ان خان نے گذشتہ رو ز اسلام آبا د میں اظہا ر خیا ل کر تے ہوئے کہا کہ ملک میں الیکٹر و نک ووٹنگ لائیں گے میں چا ہتا ہو ں کہ اگلا الیکشن بشمو ل آز اد کشمیر اور سینیٹ الیکشن ایسا ہو کہ ہارنے والا بھی ہا ر تسلیم کرے اس سلسلے میں انتخا بی اصلا حا ت کی ہیں اس طرح اوور سیز پا کستا نیو ں کیلئے بھی سسٹم لا رہے ہیں سینیٹ الیکشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کر کے شو آف ہینڈ کیلئے تر میم کی جا ئے گی گلگت بلتستان کے لو گو ں کو عبو ری صو بائی در جہ دینے کا وعدہ پو ر ا کریں گے 2018 ءکے انتخا با ت میں کوئی دھا ند لی نہیں ہوئی۔
ملک میں الیکٹر ونک ووٹنگ لانے کا اعلان بلا شبہ قا بل تعر یف اور مو جو دہ حکومت کا ایک اہم کا رنا مہ ہے کیو نکہ اس کے بہت مثبت نتا ئج بر آمد ہو ں گے اور اس طرح ملک میں ہونے والے انتخا با ت صا ف و شفا ف ہوں گے ویسے ہما رے ملک کی یہ بد قسمتی رہی ہے کہ یہا ں جب بھی الیکشن ہو تے ہیں اس میں ہارنے والی جما عتیں اس کے نتا ئج کو قبو ل نہیں کرتیں اور وہ دھا ند لی کا الز ام لگا دیتی ہیںاس طرح ہارنے والے مختلف امید وا ر جیتنے والو ں کے خلا ف عد الت میں چلے جا تے ہیںا ور ا س طرح عد التو ں میں کیس چل جا تے ہیں اور اکثر امید وا ر حکم امتناعی پر چل رہے ہو تے ہیں ایسا ہو تے ہوئے کچھ عر صے تک وہ پا ر لیما ن کے ممبر رہتے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بہت ہی نا قص سسٹم ہے جس کا خاتمہ نا گز یر ہے ملک میںہونیوالے انتخا با ت پہلے تو شفا ف ہونے چا ہئیں اور اس کے بعد ہارنے والے افر اد کو بھی اس کا نتیجہ قبو ل کر لینا چا ہیئے یہ ہی جمہو ریت کا حسن ہے یہ تو کوئی جمہو ریت نہیں کہ سیا ستد ان ہمیشہ ایک دوسر ے پر ذا تی حملے اور ایک دوسر ے کی ٹا نگیں کھیچنے میں مصر و ف رہیں ہا رنے والے امید وا رو ں کو اپنی کا ر کر د گی میں بہتر ی لانے کے اقد ا ما ت کرکے اگلے الیکشن میں اپنی با ری کا انتظا ر کرنا چا ہیئے۔
جہا ں تک سینیٹ کے الیکشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کر کے شو آف ہینڈ کیلئے تر میم کرنے کا تعلق ہے تو یہ بھی مو جو دہ حکومت کا احسن اقد ام ہے کیو نکہ اس سے قبل ملک میںجتنے بھی سینیٹ کے الیکشن ہوئے وہ خفیہ ووٹنگ کے ذر یعے ہوئے جس میں بڑے پیمانے پر با ر گیننگ کی گئی اور ان میں مبینہ طو ر پر با قا عد ہ ووٹو ں کی بو لیاں لگائی گئیں اب اگر یہ شو آف ہینڈ کے ذ ریعے ہو جائیں تو پھر یہ ہر طرح سے شفا ف ہو ں گے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے و ز یر اعظم عمر ان خان کو اپنے اس مذکو رہ اعلا ن کو عملی جا مہ پہنا نے کے لیے اقد اما ت کر نے چاہئیں یہ بھی صر ف اخبا ری بیان تک محد و د نہ رہے بلکہ اس کو کر کے دکھا ئیں تا کہ یہ جو ایک اچھا نظا م ہے ملک میں ر ائج ہو جائے اس سلسلے میں پا ر لیمنٹ میں مو جو د ہ تما م سیا سی جما عتو ں کو اس سلسلے میں حکومت کی حما یت کر نی چاہیئے تا کہ یہ نظام نا فذ ہو جائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*