100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک )100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( پیر) کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار روپے مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مالیت کے بانڈ ز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسر ے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*