گلگت بلتستان کے عوام نے ( ن) لیگ کے بیانیے کورد کردیا,سینیٹر شبلی فراز

Shibli Faraz

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے مسلم لیگ( ن) کے بیانیے کو یکسر رد کردیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی فتح گلگت بلتستان کے عوام کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے،گلگت بلتستان کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر رد کر کے وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کردی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*