فلپائن،سمندری طوفان کی تباہی، ہلاکتیں 22ہوگئیں

منیلا(آئی این پی)فلپائن کے جنوبی حصے میںویمکو نامی سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے جنوبی حصے میں تیزہواوں کےساتھ ہونے والی بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔فلپائن میں طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 22 ہوگئیں۔فلپائن میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 افراد لاپتہ ہوگئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*