پاکستان فلم انڈسٹری میں میری اور شبنم کی جوڑی بڑی مقبول ثابت ہوئی ‘ ندیم بیگ

لاہور (شوبز ڈیسک ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سےنئر اداکار ندےم بےگ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری مےں مےری اور شبنم کی جوڑی بڑی مقبول ثابت ہوئی ،کام کے دوران جتنا پروفےشنل اداکارہ شبنم کو دےکھا اس طرح کی کوئی دوسری اداکارہ نہےں تھی ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جب مےں فلم انڈسٹری مےں داخل ہوا تو اس وقت شبنم رابن گوش سے شادی کر کے فلموں سے کنارہ کشی اختےار کر چکی تھیںاور بعد مےں جب دوبارہ فلموں مےں آئےں تو پھر ان کی اور مےری جوڑی سب سے زےادہ مقبول رہی ۔ ندیم بیگ نے کہا کہ مےںفلمو ں مےں ہےرو کے ساتھ ولن کا کردار بھی اداکرنا چاہتا تھا مگر میری یہ خواہش پوری نہیں ہوس کی کےونکہ مےرا امےج لوگوں کے ذہن مےں صرف اےک ہےرو کے طورپر ہی چھاےا رہا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*