ایماندار ی اور محنت سے کام کرنےوالے فنکار ایک دن ضرور اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہیں‘ مائرہ خان

لاہو ر(شوبز ڈیسک ) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اےماندار ی اور محنت سے کام کرنے والے فنکار اےک دن ضرور اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہےں ،مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذرےعے شہرت ملی اور پھر بڑی سکرےن مےرا مقدر بنی اور وہاں سے مےں بالی ووڈ پہنچ گئی ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا کہ کوئی اداکار اپنے کام سے اےمانداری اور محنت کے بغےر کامےاب نہےں ہوسکتا ، ابھی تو مےں نے کامےابی کی پہلی سےڑھیوںپر قدم رکھا ہے اور مےری منزل ابھی دورہے اور میں اس کے حصول میں بھرپور منصوبہ بندی کے ساتھ پیشرفت کر رہی ہوں۔ مائرہ خان نے کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے ۔ معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اےماندار ی اور محنت سے کام کرنے والے فنکار اےک دن ضرور اپنی منزل پر پہنچ جاتے ہےں ،مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذرےعے شہرت ملی اور پھر بڑی سکرےن مےرا مقدر بنی اور وہاں سے مےں بالی ووڈ پہنچ گئی ۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مائرہ خان نے کہا کہ کوئی اداکار اپنے کام سے اےمانداری اور محنت کے بغےر کامےاب نہےں ہوسکتا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*