کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی پر خصو صی تو جہ

گذ شتہ رو ز چیف سیکر ٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ شہر میں تر قیا تی سکیمو ں کے دو رے کے مو قع پر با ت چیت کر تے ہو ئے ایک با ر پھر اس عز م کا اظہا ر کیا ہے کہ صو بائی حکومت کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی پر خصو صی تو جہ دے رہی ہے اس مقصد کیلئے شہر کی خو بصو ر تی سمیت دیگر تر قیا تی منصو بوں پر کا م ہو رہا ہے اس سے شہر کی رو نقیں بحا ل ہو نگی کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی کے لیے مختلف جگہو ں پر با غبا نی کی جائے اور تفر یحی مقا ما ت بنا ئے جائیں گے انہو ں نے اس مو قع پر نیا پا کستان ہا ﺅ سنگ سکیم کے تحت کچلا ک اور او ڑ ک میں بھی جگہ کابھی معا ئنہ کیا۔
کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی کی با ت تو پہلے بھی کی جا چکی ہے لیکن اس پر اب تک صحیح طو ر سے عمل در آمد نہ ہو پا رہا جس کی وجہ سے ایسے بیا نا ت صر ف میڈ یا تک ہی محد و د ہیں شہر میں صفائی کی صو رتحال خر اب ہے صر ف چند مخصو ص علا قو ں کی صفائی پو رے شہر کی صفائی نہیں ہو تی شہر کے گر دو نو ا ح کے اکثر علا قو ں کو نظر اند از کیا ہو ا ہے جہا ں دو ر دو ر تک صفائی کا عملہ نظر نہیں آتا اسی طرح زیا دہ تر گر دو نو اح کے علاقو ں میں سٹر یٹ لا ئٹس نا م کی تو کوئی چیز نظر نہیں آتی اس کے سا تھ سا تھ اکثر مقا ما ت پر تجا و ز ات کی بھر ما ر نے تو شہر کی خو بصو ر تی کو پا ما ل کر کے رکھ دیا ہے اس کے خلا ف بھی سر سر ی کا رو ائی کبھی کبھی کی جا تی ہے مین شہر میں کنسٹر کشن کے کا م ہو تے رہتے ہیں اور اس کا ملبہ سٹر ک پر کئی کئی دنو ں تک پڑ ا ہو ا ہو تا ہے اس کو اٹھوانے کے لیے کوئی تو جہ نہیں دی جا تی کوئٹہ شہر کے مصر و ف شا ہر اہ زر غو ن رو ڈ اکر م ہسپتا ل کے سا منے نا لی بند ہونے کے باعث اکثر کچر ے کے ڈھیر لگے ہو تے ہیں اور اس کے سا تھ سا تھ نا لی کا پا نی رو ڈ پر گشت کر رہا ہو تا ہے جس کی وجہ سے وہا ں رو ڈ کا ایک ٹکڑ ا ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو چکا ہے لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ اتنی اہم جگہ ہونے کے با و جو د اس کی جا نب کوئی تو جہ نہیں دی جا رہی اور یہ معا ملہ ایک عر صے سے زیر التو اءہے جہا ں تک کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی کیلئے مختلف جگہو ں پر با غبا نی اور تفر یحی مقا ما ت بنا نے کی با ت ہے تو اس سلسلے میں صو رتحال وا ضح ہے کہ اس وقت شہر میں تفر یحی مقا ما ت نہ ہونے کے بر ا بر ہیں اگر چند ایک ہیں تو وہ بھی سہو لتو ں سے محر وم ہیں جہا ں عو ام کو وہ سہو لتیں نہیں مل رہیں ایک تفر یحی مقا م پر ہونی چا ہئیں اس میں کوئی شک نہیںکہ مو جو دہ حکومت شہر کی خو بصو ر تی کیلئے اقد ا ما ت کر رہی ہے مگر ان پر خصو صی تو جہ دینے کی اشد ضرورت ہے اور اس کے سا تھ سا تھ ان میں شفا فیت کا ہونا بھی ضروری ہے۔
اس لیے یہا ں ضرور ت اس امر کی ہے کہ صو بائی حکو مت کو مذکو رہ مسائل حل کرنے کے لیے فو ری طو ر پر اقد اما ت کرنے چا ہئیں کیو نکہ جب تک ایسا نہیں ہو تا اس وقت تک کوئٹہ شہر کی خو بصو ر تی ممکن نہیں بنا ئی جا سکے گی اور نہ ہی اس کی رو نقیں بحال ہو نگی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*