برائلر گوشت مزید10 روپے فی کلومہنگا

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید10روپے اضافے سے 277روپے ، زندہ برائلر مرغی7روپے اضافے سے 191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلرگوشت کی قیمت میں دوروز میں مجموعی طور پر 22روپے فی کلو اضافہ ہوا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*