پٹر و لیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں معمولی کمی کا اعلان

وفا قی حکومت نے کا فی دنو ں کے بعد با لا خر پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی کا اعلان تو کیا لیکن وہ بھی پٹر ول صر ف ایک رو پے 57 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیز ل بھی 84 پیسے سستا کیا گیا۔
پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں مذکو رہ کمی کا اعلان عو ام کے سا تھ ایک کھلم کھلا مذ ا ق کے متر ا دف اقد ام ہے یہ صر ف لا لی پا پ دینے کا عمل ہے کیو نکہ اس وقت پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتیں بہت زیا دہ ہیں جن کے باعث ملک میں مہنگائی اپنے عر و ج پر ہے چو نکہ ٹر ا نسپو ر ٹ کا کر ایہ زیا دہ ہونے سے اس کا اثر اشیا ءخو ر د و نو ش کے قیمتو ں پر پڑ تا ہے جو ایک سے دوسر ے شہر لائی اور لے جا ئی جا تی ہیں پچھلے دنو ں و ز ا رت پٹر ولیم نے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں اچھی خا صی کمی کرنے کی سمر ی او گر ا کو بھیجی تھی مگر اب عو ام پر بہت بڑ ی مہر با نی کا مظا ہر ہ کر تے ہوئے اتنی قیمتیں کم کی ہیں وہ ایک بہت بڑ ا مذ اق ہے بلکہ یہ کمی تو او نٹ کے منہ میں زیر ے کے بر ابر ہے افسو س کی با ت یہ ہے کہ ملک میں تیز ی سے بڑ ھتی ہوئی مہنگائی کو کوئی رو ک نہیں سکتا ملک کے سر بر اہ وز یر اعظم عمر ان خان متعد د با ر اس کا نو ٹس لے چکے ہیں اور با ر با ر یہ بیا نا ت جا ری کر رہے ہیں کہ وہ مہنگائی کو کم کرنے کے اقد اما ت کر یں گے اب یہا ں سو ال یہ پید ا ہو تا ہے کہ مہنگائی کرنے والی کونسی طا قت ہے جس کے سا منے سب بے بس نظر آتے ہیں جب ملک کے سر بر اہ و ز یر اعظم عمر ان خان اس کو کنٹر ول نہیں کر سکتے یا ان کے احکا ما ت پر متعلقہ حکام عمل در آمد نہیں کر تے تو پھر اور کو ن یہ کا م کرے گا؟ عو ام کس کو ڈھو نڈ یں جو ان کا یہ نہا یت ہی اہم مسئلہ مستقل بنیا دو ں پر حل کر ے اور ان کو ریلیف دے کیو نکہ اگر ملک کے سر بر اہ خو د یہ بیا نا ت دیتے ہیں کہ وہ مہنگائی پر قا بو پانے کے لیے اقد اما ت کر رہے ہیں اس سے ایسا لگتا ہے کہ شا ید وہ بھی اس معا ملے میں بے بس نظر آ تے ہیں۔
اصل میں مہنگائی کو کنٹر ول کرنا اور حکو متی نر خنا مہ پرعمل در آمد کر انا ضلعی انتظا میہ کا کام ہوتا ہے لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ وہ یہ سب کچھ دیکھنے کے با و جو د آ نکھیں بند کئے ہو ئے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ پا کستا نی عو ام کیسا تھ بہت بڑ ی نا انصا فی کے متر ادف اقد ام ہے کیو نکہ عو ام نے مو جو دہ حکومت کو تبد یلی لانے کے لیے ووٹ دے کر حکومت دی لیکن مو جو دہ حکومت نے ان کو تبد یلی مہنگائی کی صو ر ت میں دی جس سے ایک غر یب آ دمی کے گھر کا چو لہا بجھنے لگا ہے اور خطر ہ ہے کہ ان کے گھر و ں میں فا قے نہ پڑ جائیں۔
اس لیے یہا ں ضر ور ت اس امر کی ہے کہ حکومت کو ملک میں مہنگائی کو کنٹر ول کرنے کے لیے سب سے بنیا دی چیز پٹر ولیم مصنو عا ت کو سستا کرنا چا ہیئے اس سے مہنگائی میں کا فی کمی آ جا ئے گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*