نیکٹا نے بلوچستان میں آنیو الے دنو ں میں د ہشتگر د ی کے وا قعا ت کی پیشگو ئی کی ہے،جا م کما ل

Chief Minister Balochistan, Mir Jam Kamal

کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان نے کہا ہے کہ بلو چستان میں حا لیہ دہشتگر دی کے واقعا ت اور نیکٹا کی جا نب سے جا ری کر دہ تھر ٹ الرٹ کے با وجود اپو زیشن جلسہ کر رہی جو کہ غیر سنجید ہ عمل ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹو ئٹ میں کہی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ افسو س کے سا تھ کہنا پڑتا ہے کہ اپو زیشن قو می سلا متی کے معا ملات کو غیر سنجید گی سے لیتی ہے نیکٹا نے بلو چستان میں آنے والے دنوں میں دہشتگر دی کے وا قعا ت کی پیشنگوئی کی ہے جبکہ گز شتہ دنوں او ما ڑہ اور مکران میں ہو نے والے دہشتگر دی کے واقعا ت اس بات کی نشاند ہی کر رہے ہیں کہ دشمن امن کو نقصان پہنچا نے کیلئے کوئی بھی کسر اٹھا نہیں رکھےں گے اسی صو رتحا ل میں ہمیں ضر ورت تھی کہ ہم ملک اور قوم کی سلا متی کیلئے اقدا مات کریں تا ہم بد قسمتی سے اپو زیشن کا رویہ اسے معا ملا ت میں بھی غیر سنجید ہ ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*