جلسو ں سے حکو مت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے،صو بائی وزیر دا خلہ بلوچستان

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزےر داخلہ مےر ضےاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ 25اکتوبر کو پی ڈی اےم کے زےر اہتمام جلسہ ان کا جمہوری حق ہے جمہوری حقوق ضرور استعمال کرے لےکن اس خطے کی رواےات اور ہمارے دشمن ملک نے اداروں اور عوام کے درمےان جو خلل پےدا کرنے کی کوشش کی اس سازش کو ناکام بنانے کےلئے سےاسی قائدےن اےسے تقرےر نہ کرے جس سے اداروں کی حق تلفی ہو جلسہ عام اور قائدےن کےلئے سےکورٹی انتظامات مکمل کرلےے ‘ جلسوں سے حکومت کو کوئی خطرہ نہےں ہے‘ےہ بات انہوں نے ہوم ڈےپارٹمنٹ مےں پرےس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ جمہوری دور مےں جمہوری جلسے اور تقرےبات کا انعقادہوتے ہےں لےکن اس طرح سےاسی جلسوں سے حکومت نہےں جاسکتی حکومت اپنی جانب مضبوط اور پانچ سالہ مدت پوری کرےگی تاہم ہم25اکتوبر کے حوالے سے پی ڈی اےم کے زےر اہتمام جو جلسہ منعقد کےا جارہا ہے حکومت بلوچستان ان کے جلسے کو خوش آمدےد کہتے ہےں اور جلسے کے حوالے سے کوئی رکاوٹ اور نہ ہی کوئی کنٹےنر کھڑی کرےگی تاہم جلسے اور موجودہ صورتحال کے حوالے سے جلسے مےں جانےوالی تمام راستوں پر گےٹ اور اسکےنر ضرور لگائی جائےگی انہوں نے کہاکہ جلسے کےلئے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کرلےے سےاسی قائدےن سمےت جلسے کو فل پروف انتظامات کرلےے انہوں نے کہاکہ جلسے مےں شامل قائدےن سے ےہ درخواست ہے کہ جس طرح ہمارے دشمن ملک نے بلوچستان مےں زےادہ رقم لگا کر عوام اور ادارو ں کے درمےان خلل ڈالنے کی کوشش کی اس کو ناکام بنانے کےلئے اداروں کےخلاف تقرےر کرنے سے گرےز کرے اس صورت مےں حکومت اپنی رٹ کو قائم کرےنگے اداروں اور ملک کےخلاف اگر کسی نے بھی بات کی تو ہم بھی ان لوگوں کےخلاف اسمبلی مےں قرارداد لائےنگے اور ان کےخلاف مقدمہ بھی درج کرےنگے انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ جلسے کےلئے کوئٹہ شہر مےں ٹرےفک کا جو مسئلہ ہے ان کو بھی حل کرنے کےلئے انتظامات کرلےے تمام راستوں پر ٹرےفک اہلکار تعےنات ہونگے اور ٹرےفک کو رواں دواں رکھےں گے انہوں نے مزےد کہاکہ جلسے مےں جو شرکت کررہے ہےں جو بائی روڈ آرہے ہےں ان کو بھی مختلف علاقوں مےں ڈی سیز کو ہداےت جاری کی ہے کہ وہ ان کو مکمل سےکورٹی دےں تاہم کوئٹہ شہر مےں داخل ہونےوالوں کو سےکورٹی فراہم کی جائےگی انہوں نے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ جلسے کے دوران پولےس‘لےوےز اور دےگر قانون نافذ کرنےوالے اہلکار تعےنات ہونگے لےکن ابھی تک ےہ فےصلہ نہےں ہوا کہ کتنے اہلکار تعےنات ہونگے اس کا فےصلہ آج کے ہونےوالے اجلاس مےں کی جائےگی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*