ما ضی کی غلطیوں کا ازا لہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے عزم کا اظہا ر کیا کہ ما ضی میں ہونے والی غلطیو ں کا ازا لہ کر تے ہوئے صوبائی حکومت نظام کو بہتر بنا نے کی کو شش کر رہی ہے اقر با ءپر وری نے ادا روں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ادا رے اور کر دا ر نہ ہونے کی وجہ سے آج ہم زبو ں حا لی کا شکا ر ہیں حکومت نے صحا فت کی اہمیت کو جا نتے ہوئے تنقید کو خند ہ پیشا نی سے لیا اور صحا فیو ں کے مثبت کا م کرنے کیلئے حو صلہ افز ائی کی اس طرح را ئٹ ٹو انفا ر میشن ایکٹ کی منظو ری سے صحا فیو ں اور عا م شہر یو ں کو اظہا ر را ئے اور جا ننے کے حق تک رسائی فراہم کی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ما ضی کی غلطیو ں کا ازا لہ کر تے ہوئے نظام کو بہتر بنا نے کی مذکو رہ با ت قا بل تعر یف ہے کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ما ضی میں ایسی غلطیا ں ہو تی رہیں جن کی وجہ سے بلوچستان ملک کے دیگر صو بوں سے پیچھے رہتے ہوئے پسما ند گی کا شکا ر ہو گیا اگر یہا ں صحیح پلا ننگ سے کا م لیا جا تا تو ایسا نہ ہو تا اور ملک کا رقبے کے لحا ظ سے سب سے بڑ ا اور معد نیا ت سے ما لا ما ل صو بہ بھی تر قی یا فتہ ہو تا جہا ں تک اقر با ءپر وری کا تعلق ہے تو یہ بھی ایک ایسا عنصر ہے جو تر قی کی را ہ میں رکا وٹ بنتا ہے کیو نکہ اقر با ءپر وری میںکوئی خصو صیت اہلیت اور دیگر چیز یں نہیں دیکھی جاتیں اور ا س طرح نا اہل لو گ آجا تے ہیں جن سے ادا رے تر قی کی منا زل طے کرنے کی بجا ئے تنزلی کی جا نب گا مزن ہو جا تے ہیں اس کا حل یہ ہے کہ اقر باءپر وری سے ہٹ کر فیصلے کئے جائیں جو قو می مفا د میں اقد ام ہے کیو نکہ نا اہل لو گو ں کے آنے سے زبو ں حا لی ہو تی ہے اس لیے ایسے معا ملا ت میں میر ٹ کا ہونا بہت ضروری ہے جہا ں تک صحا فت کی اہمیت کا تعلق ہے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ مو جو دہ صو بائی حکومت نے صحا فیو ںکے مثبت کا م کی حو صلہ افز ائی کی ہے اس کا ثبو ت را ئٹ ٹو انفا ر میشن ایکٹ کی منظو ری اور دیگر عو امل جن میں صحا فیو ں کیلئے ہا ﺅ سنگ سکیم اور کوئٹہ پر یس کلب کے دیگرمسائل کے حل کرنے کی یقین دہا نیا ں ہیں اس سے یہ با ت عیا ں ہو جا تی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خان صحا فیو ں سے خصو صی لگا ﺅ رکھتے ہیں اور وہ نہ صر ف ان کے مسائل حل کرنا چا ہتے ہیں بلکہ ان کے کا م میں کوئی مد ا خلت بھی نہیں کر رہے جو کہ ان کا صحا فت دوستی کا ثبو ت ہے۔
ہم یہا ں ایک اہم با ت کا ذکر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کے کو ش گذ ار کر نا چا ہیں گے کہ صو بے میں مقا می اخبا ر ات کی معا شی حا لت ٹھیک نہیں ہے ا س پر خصوصی تو جہ دینے کی اشد ضرورت ہے کیو نکہ ان ادا رو ں سے کام کرنے والے کا رکنو ں اور ان کے خا ند انو ں کا ذ ر یعہ معا ش وا بستہ ہے اگر حکومت ان کی سر پر ستی نہیں کر ے گی تو اس سے ان کے گھر وں کے چو لہے بجھ جا ئیں گے جو کہ بہت ہی بڑ ا المیہ ہو گا۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان جو صحا فت دوست ہیں کو اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو اقد اما ت کرنے کی ہد ایا ت دیں تا کہ ان اخبا رو ں اور ان میں کا م کرنے والے کا رکنو ں کا معا شی قتل نہ ہو اور ان کے گھر وں کے چو لہے جلتے رہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*