فلا ئی اوور اور انڈ ر پا سز کے منصو بے

وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کی زیرصد ار ت ہونے والے اجلا س میں فلا ئی اوور اورانڈر پاسز کے مجو زہ منصو بوں کا جا ئز ہ لیا گیا اس مو قع پر محکمہ مو ا صلا ت و تعمیر ا ت نے اجلا س کو بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ میز ان چو ک تا سپنی رو ڈ ،حبیب نا لے کے او پر ایکسپر یس وے کی تعمیر کے منصو بے کا پی سی ون تیا ر کیا جائے گا جبکہ عا لمو چو ک ،ائیر پو رٹ رو ڈ پرٹر یفک کے دبا ﺅ کو کم کرنے کیلئے یو ٹر ن بنا یا جائے گا یہ اقد اما ت وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہد ایت کی رو شنی میں طے پا گئے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے وا ضح کیا ہے کہ حبیب نا لہ پر ایکسپر یس وے کی تعمیر سے شہر سے باہر جا نےوا لی ٹر یفک کیلئے ایک متبا دل سٹر ک دستیا ب ہو سکے گی جس سے اند رو ن شہر ٹر یفک کے دبا ﺅ میں کمی آئے گی جبکہ ائیر پو رٹ رو ڈ اور سر یا ب رو ڈ پر یو ٹر ن کی تعمیر سے بھی نما یا ں بہتر ی آئے گی۔
صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں فلا ئی اوو ر اورانڈ ر پا س کا تعمیر ہونا بہت ہی ضروری ہے کیو نکہ اس کے بغیر ٹر یفک پر کنٹر ول نہیں کیا جا سکتا وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان کی زیر صد ارت ہونیو الے مذکو رہ اجلا س میں فلا ئی اوو ر اور انڈ رپا سز منصو بوں کا جا ئز ہ لینا قا بل تعر یف اقد ام ہے محکمہ مو ا صلا ت و تعمیر ات کا جو مذکو رہ ایکسپر یس وے کی تعمیر کا منصو بہ زیر غو ر ہے یہ کوئٹہ شہر کے با سیو ں کے لیے بہت ہی اچھا اقد ام ہے چونکہ اس وقت کوئٹہ میں موجو د ہ سٹر کیں ٹر یفک کے بہا ﺅ کو بر داشت نہیں کر سکتیں یہ سٹر کیں 50 ہز ار کی آبا دی کے لیے بنا ئی گئی تھیں جبکہ اب شہر کی آبا دی 25 لا کھ سےزیا دہ ہے شہر میں ٹر یفک جا م کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے اس لیے فلا ئی اوور اور انڈر پا سز کے سا تھ سا تھمو جو دہ سٹر کو ں کی کشا د گی بہت ہی نا گز یر ہے اگر مذکو رہ ایکسپر یس وے تعمیر ہو جا تا ہے تو اس سے بہت بڑ ا فائد ہ ہو گا اس طر ح کے بعد منصوبے بھی شر وع کر نے چا ہئیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان سٹر کو ں کی تعمیر کشا د گی فلا ئی اوور اور انڈ ر پا سز کےمنصو بو ں میں خصو صی دلچسپی رکھتے ہیں وہ شہر کی مو جو دہ صو رتحال سے بخو بی آگا ہ ہیں اور وہ ٹر یفک مسئلے کاٹھو س حل چا ہتے ہیںاور وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ شہر کی بہتر ی کے لیے مذکو رہ منصو بوں کی تکمیل ضروری ہےجو ائنٹ رو ڈ کوکشا دہ اور اس کے سا تھ سا تھ کوئلہپھا ٹک رو ڈ کی کشا د گی جیسے منصو بوں کے مکمل ہونے سے صو رتحا ل خا ص بہتر ہو ئی ہے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہصو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ میں ٹر یفک کے مو جو دہ نظا م کو بہتر بنانے کے لیے احسن اقد اما ت کئے جائیں اورجہا ں جہا ں یہ مسئلہ زیا دہ در پیش ہے وہا ںسٹر کو ں کی کشا د گی ،فلائی اوور اور انڈ ر پا سز کے منصو بوں پر فو ری طو ر پر عمل کیا جائے اس کے سا تھ سا تھ کوئٹہ تا کر اچیقو می شاہر اہ کوبھی وفا قی حکومت سے را بطہ کر کے دو رو یہ کیا جا ئے کیو نکہ یہا ں ٹر یفک بہت زیا دہ ہونے کے باعث آئے رو ز ٹر یفک حا دثا ت بہت زیا دہ ہو رہے ہیں جن میں بہت سی قیمتی جانیں ضا ئع اور زخمی ہوچکی ہیں۔
امید ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جا م کما ل خان اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو یہ بڑ ا مسئلہ حل کرنے کیہد ایت کریں گے کیو نکہ وہ خو د بھی ان مسائل کا حلچا ہتے ہیں اور اس طر ح عو ام کو بھی ان سے امید یںوا بستہ ہیںکہ وہ عوام کو مایو س نہیں کر یں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*