برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافے سے 287روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے287روپے ، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت125روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے287روپے ، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت125روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*