اسپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

میڈرڈ(م ڈ)کورونا وائرس کے بارے میں اسپین میں کی گئی اسٹڈی یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپین کی آبادی کا صرف 5فیصد ہی اینٹی باڈیز تیار کرسکا ہے، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ کورونا سے بچاو کیلئے ہرڈ امیونٹی حاصل نہیں کی جاسکتی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے جریدے میں شائع کی گئی ،سٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین کی95فیصد آبادی اب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتی ہے،جبکہ ہرڈ امیونٹی اس وقت حاصل ہوتی ہے جب کافی آبادی وائرس یا بیکٹریا سے متاثر ہو اور اس کا پھیلاو روکنے کےلئے کوئی ویکسین دی جائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*