سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4800روپے ہوگئی

کراچی (کامرس ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 4800روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت۱یک ڈالرکے اضافے سے1775ڈالرہوگئی جس کے زیر اثرملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ4800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کے اضافے سے89ہزار850روپے ہوگئی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*