تازہ ترین

کچھ لوگ ہماری زندگی میں کورونا ہوتے ہیں‘ بشریٰ انصاری

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈراموں کے کرداروں پر بےجا تنقید کرنے والوں کی کلاس لیتے ہوئے انہیں زندگی میں ’کورونا‘ قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک خاتون بذریعہ ویڈیو پاکستانی ڈراموں کے کرداروں پر اکھڑ لہجے میں تنقید کرتی تھیں، اس خاتون کی ویڈیوز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے بشریٰ انصاری نے بھی ایک پوسٹ شئیر کی جسے بعد میں انہوں نے ڈیلیٹ بھی کردیا۔بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ میں یہ بات واضح کہی کہ ایک ایسا وقت کہ جب ہر طرف مشکل ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*