15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)ہو گی

لاہور( کامرس ڈیسک)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی کل ( بدھ) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازہ کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*