سمارٹ لاک ڈاﺅن جاری رکھنے کیلئے حکومت سے تعاون کرنا ہوگا،ترجمان حکومت بلوچستان

Liaquat Shahwani

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) حکومت بلوچستان کے ترجمان لےاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں سمارٹ لاک ڈاو¿ن کی مدت آج ختم ہورہی ہے تاجر برادری ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کررہی سمارٹ لاک ڈاو¿ن کو جاری رکھنے کیلئے حکومت سے تعاون کرنا ہوگا کورونا وائرس کی وبا آنے کے بعد صوبائی حکومت نے بجٹ کا دس فیصد حصہ صحت کیلئے مختص کیا سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے اکیس سو سے زائد بیڈز کا انتظام کیا گیاہے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہیں قوم کواپنی فورسز پر فخر ہے بلوچستان میں پچیس ہزار اسامیاں خالی ہیں ‘وفاقی کوٹے کی ہزاروں اسامیاں خالی ہیں‘ےہ بات انہوں نے سول سےکرٹرےٹ مےں مےڈےا کو برےفنگ دےتے ہوئے کہی‘م انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کی وبا آنے کے بعد صوبائی حکومت نے بجٹ کا دس فیصد حصہ صحت کیلئے مختص کیا سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے اکیس سو سے زائد بیڈز کا انتظام کیا گیاہے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہیں قوم کواپنی فورسز پر فخر ہے بلوچستان حکومت مشکل وقت میں ہر قسم کی سپورٹ حکومت سندھ کو دے گی وزیر اعظم نے تمام محکموں کو ہدایت دی یے کہ بلوچستان کے چھ فیصد کوٹے پر عمل کیا جائے وزیر اعظم پہلے کے کوٹے کا بھی ازالے کریں بلوچستان میں پچیس ہزار اسامیاں خالی ہیں ‘وفاقی کوٹے کی ہزاروں اسامیاں خالی ہیں وزیر اعظم کی ہدایت سے امید کی کرن پیدا ہوئی ہے ملک میں بنے والے وینٹی لیٹرز کی فراہمی میں بلوچستان کو ترجیح دی جائے گذشتہ چار دنوں میں کورونا وائرس کی پھیلنے کی شرح بیس فیصد ہوئی کوئٹہ میں کچھ لوگوں نے کورونا وائرس کی حقیقت کو تسلیم کیا ہے انہوں نے کہاکہ روز کی بنیاد پر نوے کورونا وائرس سے متاثرہ کی تعداد پر ساٹھ پر آگئی ہے کوئٹہ میں کورونا وائرس کے ٹےسٹ کے چھ نئے مراکز بنادئے ہیں کورونا وائرس کی تصدیق کیلئے پانچ ہزار روزانہ ٹےسٹ کا ہدف ہے اب روزانہ پندرہ سو ٹےسٹ حکومت مفت کررہی ہے کوئٹہ اب تک 29 ہزار ایک سو چھتیس ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہوئی جس کے خلاف انتظامیہ نے کاروائی کی ہے کوئٹہ میں کورونا ک وائرس کے پھیلنے کی شرح 84 سے کم ہوکر 77 فیصد ہونا خوش آئند ہے چار ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں کورونا وائرس کے باعث سرکاری ہسپتال اور تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن ڈاکٹرز وارڈز میں مریضوں کو دیکھ رہے ہیں لوگ اپنے گھروں میں آئےسو لیٹ ہونا چاہئے سرکاری ہسپتالوں میں جانے کے خوف کا تاثر درست نہیں حکومت سرکاری ہسپتالوں میں ہر سہولت دے رہی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*