ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کےلئے روانہ ہو رہے ہیں، بابر اعظم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کاہ ہے کہ ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔روانگی سے قبل ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوئی ہے اور ا ب ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کےلئے روانہ ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ اس سفر کا منتظر ہوں اور ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاو¿ں کی ضرورت ہے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فینز کی محبت اور غیر مشروط اسپورٹ کی بھی اس وقت ضرورت ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*