شاہد آفریدی کاسید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ خدائے بزرگ و برتر سید منور حسن کے درجات بلند کرے۔انہوں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی سیاست ایک نڈر، وضع دار اور منافقت کو رد کرنے والے رہنما سے محروم ہوگئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*