ا پو ز یشن کا پٹر ولیم قیمتو ں میں اضا فہ مستر د

قو می اسمبلی میں اپو ز یشن ار ا کین نے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کئے گئے حا لیہ ہو شر با ءاضا فے کو مستر د کر تے ہوئے اسے حکمر انو ں کی جا نب سے ظا لما نہ اقد ام قر ار دیا حکومت نے را تو ں را ت قیمت میں تار یخی اضا فہ کر کے غر یب عوا م کی جیب پر ڈا کہ ڈالا جو ما فیا کی جیب میں جا ئے گا انہو ں نے اس کو ڈکیتی کی وا ر دا ت قر ار دیا ہے ار ا کین اسمبلی نے آٹا گند م اور چینی ما فیا کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے وا ضح کیا کہ اس مد میں ار بو ں رو پے کے ڈا کے ما رے گئے ایف آئی اے اور دیگر قا نو ن نا فذ کرنے والے ادا رے اس سلسلے میں کا رو ائی کریں۔
پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں حا لیہ ہو شر با ءاضا فہ بلا شبہ حکومت کی جا نب سے عو ام کے سا تھ بہت بڑی زیا دتی کے متر ادف اقد ام ہے کیو نکہ یہ اضا فہ ملک کی تا ریخ میں سب سے بڑ ا اضا فہ ہے اس سے پہلے اتنا بڑ ا اضا فہ نہیں کیا گیا قو می اسمبلی میں اپو ز یشن ار ا کین کا اس سلسلے میں بیا ن قا بل تعر یف ہے انہو ں نے یہا ں پر عو ام کو صحیح نما ئند گی کا حق ادا کیا ہے کیو نکہ حکومت کو پتہ نہیں کیا سو جھی کہ اس نے ایک دن بہت ہی زیا دہ اضا فہ کیا حا لا نکہ ملک میں پٹرو لیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں رد و بد ل ہرما ہ کے آخری دن کیا جا تا رہا ہے اور اس کا اعلا ن یکم تا ریخ سے ہوتا ہے لیکن اس مر تبہ حکومت نے بڑ ی بے صبر ی کا مظا ہر ہ کر تے ہوئے یکم تا ریخ کا انتظا ر کرنے کی زحمت ہی نہیں کی اور را تو ں را ت غر یب عو ام کو پٹر ول بم گر اد یا جس کے با عث اس ٹر ا نسپو ر ٹر و ں کی جا نب سے کر ایے بڑ ھا نے کی خبر یں آنا شر وع ہو گئی ہیں اس طرح حکو مت کا یہ اقد ام غر یب عو ام کیسا تھ بہت بڑ ا ظلم ہے کیو نکہ افسو س کی با ت یہ ہے کہ قیمتو ں میں کمی چند رو پو ں کی جا تی ہے لیکن اضا فہ ایک دم اتنا زیا دہ کیا جا تا ہے کہ اس سے تما م کسر پو ری ہو جا تی ہے اس سے بڑ ھ کر بڑ ا افسو س کا مقا م یہ ہے کہ پچھلے ما ہ حکومت نے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں صر ف چند رو پو ں کی کمی کا اعلا ن کیا تھا جس کے نتیجے میں عو ام کو پٹر ول ملنا ہی بند ہو گیا اس کی پو ری ملک میں شدید قلت پید ا کی گئی جو ایک ما ہ گذ رنے کے با و جو د اب تک متعد د علا قو ں میں مو جو د رہی لیکن حا لیہ ظا لما نہ اضا فے کے بعد تما م پٹر ول پمپس پر وا فر مقد ار میں پٹر ول اور ڈیز ل کی فر اہمی شر وع کر دی گئی جس سے یہ نیتجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ یہ سب کچھ حکومت اور پٹر ولیم کمپنیو ں کی ملی بھگت سے ہو رہی ہے کہ سستا ہونے کا فا ئد ہ عو ام کو نہیں دینا بلکہ مہنگا ہونے کی صو رت میں عو ام کی جیبو ں پر ڈا کہ ڈالنا ہے جہا ں تک آٹا،گند م اور چینی ما فیا کا تعلق ہے تو ا س سلسلے میں بھی حکومت اپنی رٹ قا ئم کرنے میں نا کا م رہی ہے ملک میں اس وقت بھی رو ز مرہ کی عا م استعما ل کی مذکو رہ اشیا ءمہنگے داموں فرو خت کی جا رہی ہیں یہ اشیا ءبنیا دی ضرورت ہونے کے نا طے یہ غر یب اور امیر آدمی کی ضرورت ہیں لیکن اس سلسلے میں حکومت اور متعلقہ ادا روں کی جا نب سے مسلسل خا مو شی عوام کے مفا د میں نہیں ہے اس سے غر یب عو ام مہنگائی کی چکی میں بر ی طر ح پس رہی ہے ان کے گھر وں کے چولہے ٹھنڈ ے پڑ گئے ہیں۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کو اپنی رٹ قا ئم کرنے کیلئے مذکو رہ مسا ئل کو جلد از جلد حل کرنے کے اقد اما ت کرنے چا ہئیں تا کہ عو ام کو ریلیف مل سکے جو کہ نہا یت ہی نا گز یر ہے اگر حکومت اور متعلقہ ادا رے اس اہم کام میں نا کا م ہو تے ہیں تو یہ ان کی ایک بہت بڑی نا کا می ثا بت ہو گی جس کا خصو صاً حکومت کو بہت بڑ ا نقصا ن ہو سکتا ہے اس طرح اس کا مستقبل خطر ے میں پڑ سکتا ہے اس لیے اس سلسلے میں اقد اما ت جلد از جلد ہونے چا ہئیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*