حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرباءاضافہ

کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 23روپے 50پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 84پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 100روپے 10 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 101روپے 46 پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 55روپے 98پیسے ہوجائے گی۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ یکم جولائی کے بجائے گذشتہ شب 12 بجے سے ہو گیا۔
حکومت کی جا نب سے پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں ہوشرباءاضا فہ عوا م کیلئے بر ی خبر ہے کیو نکہ عوام گذشتہ کئی ما ہ سے عا لمی وبا ءکو رونا وا ئر س کی وجہ سے معا شی مشکلا ت کا شکار ہیں عوا م کیلئے دو وقت کی رو ٹی کما نا اور اپنے بچو ں کا نا ن نفقہ پو ر ا کرنا مشکل ہو گیا ہے حکومت نے عو ا م کو ریلیف دینے کے بجا ئے مز ید مشکلا ت سے دو چا ر کر دیا ہے پا کستا ن کی تا ر یخ میں آج تک کبھی اتنا زیا دہ پٹر ول قیمتو ں میں اضا فہ نہیں کیا گیا،یک دم پٹر ولیم کی قیمتو ں میں 25 رو پے اضا فہ جو کہ تقر یباً 34فیصد بنتا ہے یہ ایک عو ام دشمن فیصلہ ہیں اس کی ما ضی میں مثال نہیں ملتی ۔اس سے پا کستا نی عو ام کی مشکلا ت میں مز ید اضا فہ ہو گا جو کہ پہلے سے مہنگائی ،بیر وز گا ری ،معا شی بد حا لی اور مسا ئل کی چکی میں پس رہے ہیں ۔
ہو نا تو یہ چا ہے تھا کو رو نا کے با عث ان مشکلا ت میں حکومت عو ام کو ریلیف فر اہم کر تی لیکن اس کے بر عکس پٹر ولیم قیمتو ں میں اضا فہ کر کے حکومت نے عوا م کی مشکلا ت میں اضا فہ کر دیا ۔
ضرورت اس با ت کی ہے کہ حکومت ا ن سخت حا لا ت میں اپنے فیصلے پر نظر ثا نی کر یں اور عو ام کو ریلیف فر اہم کر نے کیلئے اپنے وسا ئل بر ﺅ ے کا ر لا تے ہوئے احسن اقد اما ت کرے تا کہ عو ام کی مشکلا ت میں کمی ہو سکیں امید ہے حکومت اپنی عوا م دوستی کا ثبو ت دیتے ہوئے پٹر ولیم مصنوعا ت کی قیمتو ں میں اضا فے کے فیصلے پر نظر ثا نی کریں گی ۔
٭٭٭٭٭٭٭

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*