سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی

کراچی (کامرس ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت2300روپے کی کمی سے ایک لاکھ2800روپے کی سطح پر آگئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں15ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1762ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں2300روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ2800روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1972روپے کی کمی سے88ہزار134روپے ہو گئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*