سونے کی فی تولہ قیمت مزید2ہزارروپے کے اضافے سے ایک لاکھ5100روپے نئی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (کامرس ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت مزید2ہزارروپے کے اضافے سے ایک لاکھ5100روپے نئی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں20ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 1777ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں2ہزارروپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ5100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 90ہزار106روپے ہو گئی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*