بجٹ میں ا پو ز یشن حلقو ں کو نظر اند ا ز نہیں کیا گیا

وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن کا گذ شتہ رو زمیڈ یا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے مو جو دہ حا لا ت میںبہتر ین بجٹ پیش کیا ہے جس میں اپو ز یشن کے حلقو ں کو نظر اند از نہیں کیا گیا ان کے حلقو ں کیلئے بھی فنڈ ز مختص کئے گئے بجٹ خسا رہ سوئی ،حب کو اور گو ادر سمیت صو بے کے 8 سے 10 میگا منصو بوں سے پو ر ا کرنے کی کو شش کر یں گے پچھلے سا ل ریو نیو ،ما لی ریفا ر مز سمیت جن اہد ا ف پر کا م شر وع کیا ا ن میں کا میا ب رہے ہیں بجٹ میں انفر ا سٹر کچر تعلیم ،صحت سمیت تما م پہلو ﺅ ں کو بہتر اند از میں تو ا ز ن میں رکھنے کی کو شش رہی ہے صو بائی کا بینہ کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن کا کہنا تھا کہ ما لی سا ل کے آغا ز سے ہی تر قیا تی فنڈز کے اجر ا ءکا آغا ز کیا جائے گا اس طرح بجٹ کے سہ ما ہی جا ئز ہ کے طر یقہ کا ر کو مز ید بہتر بنا یا گیا ہے اور مو جو دہ بجٹ عوام دوست ہے امید ہے کہ ا پو ز یشن اس کی منظو ری دے گی۔
ما لی سا ل 2020-21 ءکے صو بائی بجٹ میں اپو ز یشن کے حلقوں کو نظر اند از نہ کرنا وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن کا اچھا فیصلہ ہے بلکہ یہ فیصلہ صحیح معنو ں میں جمہو ری فیصلہ ہے کیو نکہ اپو ز یشن بھی حکومت کا حصہ ہو تی ہے اور ا ن کی جائز با ت اور مطا لبہ حکومت کو منظو ر کر نا چا ہیئے ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن کا ا پو ز یشن کے حلقو ں کیلئے فنڈز مختص کر نا قا بل تعر یف عمل اور اس با ت کا ثبو ت ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن ایک جمہو ر یت پسند شخصیت ہیں انہو ں نے اپو ز یشن کو سا تھ لے کر چلنے کی با ت کر کے بہت ہی احسن اقد ام کیا ہے اس سے ا پو ز یشن کے ار ا کین اسمبلی کو اپنے حلقو ں میں کا م کر نے کا مو قع ملے گا کیو نکہ ا پو ز یشن کا یہ مطا لبہ بھی تھا کہ ان کو مسا وی طور پر فنڈز فر اہم کئے جائیں تا کہ وہ اپنے حلقے میں کا م کر سکی©ں کیو نکہ حلقے کی عو ام نے ا ن کو ووٹ دے کر اسمبلی میں اپنی نما ئند گی کے لیے بھیجا ہے اگر وہ عوام کے کا م نہیں کر پا تے تو یہ یقینا ان کے لیے اچھا اقد ام نہیں کیو نکہ کسی بھی حلقے کے لو گ اپنے علا قے سے جس نما ئند ے کو منتخب کر تے ہیں وہ چا ہے ا پو زیشن میں ہو یا حکومت میں اس سے حلقے کے لو گو ں کو کوئی سر و کا ر نہیں ہو تا ان کا مقصد صر ف حلقے کے لیے کا م اور مسا ئل کو حل کرنا ہو تا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن نے ا پو ز یشن کے حلقو ں کو فنڈز فر اہم کرنے اور ا ن کو سا تھ لے کر چلنے کی ایک اچھی رو ا یت قا ئم کی ہے۔
ما لی سا ل کے آغا ز سے ہی تر قیا تی فنڈز کے اجر ا ءکا آغا ز بھی صو بائی حکومت کا بہتر ین اقد ام ہے اس سے تر قیا تی کا موں کی رفتا ر میں خلل نہیں پڑ ے گا اور یہ جلد مکمل ہو جا ئیں گے کیو نکہ گذشتہ حکومتوں میں ایسا نہیں ہو تا تھا نئے ما لی سا ل کے لیے فنڈز فو ری طو ر پر فر اہم نہیں کئے جا تے تھے اس عمل میں دو تین ما ہ لگ جا تے تھے جس سے جا ری ترقیا تی منصو بے التو ا ءکا شکا ر ہو جا تے تھے۔
اس لیے یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خا ن کو صو بے میںجا ری تر قیا تی کا مو ں کی رفتا ر کو تیز کر نے کی ہد ایا ت دینی چاہئیں تا کہ صو بے میں جو مسا ئل ہیں وہ جلد از جلد حل ہو سکیں اس کے لیے ا پو زیشن کو بھی حکومت کا سا تھ دینا چا ہیئے کیو نکہ صو بے کے مفا دا ت سب کے عز یز ہو نے چا ہئیں چا ہے وہ اپو زیشن میںہو ںیا اقتدا ر میں اس لیے تما م ار ا کین اسمبلی کو اس معا ملے میں اپنے ذ اتی مفا دا ت کو صوبے کے مفا دا ت پر تر جیح دینے چا ہئیں۔
٭٭٭٭٭٭

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*