بلوچستا ن کا صو با ئی بجٹ

گذ شتہ رو ز بلوچستا ن کے مالی سا ل 2020-21 ءکے 465 ار ب رو پے سے زا ئد کا بجٹ پیش کیا گیا جس میں آئند ہ ما لی سا ل کیلئے 6840 نئی آسا میو ں کا اعلا ن کیا گیا ہے جبکہ سر کا ری ملا ز مین کی تنخو ا ہو ں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبو ں کو تر جیح دی گئی ہے نئے ما لی سا ل کے بجٹ میں 87 ار ب رو پے خسا رے کا سا منا ہے۔
بلوچستا ن کے ما لی سا ل 2020-21 ءکے بجٹ میں 6840 نئی آسا میو ں کا اعلا ن بلا شبہ خو ش آئند ہے کیو نکہ اس وقت بلوچستا ن میں بے رو ز گا ری بہت زیا دہ ہے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ں تھا مے در بد ر کی ٹھو کریں کھا رہے ہیں اس طرح بیر و ز گا ری کے باعث وہ تخر یب کا ری چو ری اور دیگر سنگین جر ائم میں ملو ث ہو سکتے ہیں لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ پچھلی حکومتوں کے دو ر سے صو بے میں ہز ا رو ں خا لی آسا میا ں مو جو د ہیں جن پر مو جو دہ حکومت سمیت 3 حکومتو ں نے بھر تیا ں نہیںکیں آسا میو ں کے لیے اشتہا ر ا ت شا ئع ہوتے رہے لیکن اس کے بعد انٹر و یو ملتو ی کئے جا تے رہے اس دور ان ایسی بھی پو سٹیں تھیں جس کی در خو ا ستو ں پر پو سٹل آر ڈر بھی لگتے تھے جس سے مذکو رہ محکمو ں کو فا ئد ہ ہو تا تھا مگر امید وا ر خر چہ کرنے کے با وجو د نو کری سے محر وم رہتا تھا مو جو دہ حکومت سمیت 3 حکومتوں نے ان آسا میوں کو ایسے ہی چھو ڑ ا ہو ا ہے جس کے باعث صو بے کے بعض نو جو ان اوور ایج اور اس کے سا تھ سا تھ احسا س محر ومی کا شکار بھی ہو رہے ہیں۔
اب مو جو دہ حکومت نے 6840 آسا میو ں کا اعلا ن کیا ہے لیکن یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ ان تما م آسا میو ں پر فو ری طو ر پر بھر تیا ں کر نے کے لیے اقدا ما ت کئے جائیں جو کہ نہا یت ہی نا گز یر ہے حکومت نے مو جو دہ بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبو ں کو تر جیح دینے کا اعلا ن بھی اچھا اقد ام ہے لیکن یہا ں اس با ت کا ذکر کر نا از حد ضروری ہے کہ اس شعبو ں میں بھی اصلا حی اقد اما ت کئے جائیں صو بہ میں محکمہ صحت میں بڑ ے پیما نے پر کا م کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ عو ام کی ایک بہت تعد اد جو غر یب لو گ ہیں صو بے کے سر کا ری ہسپتا لو ں سے علا ج معا لجے کو تر جیح دیتے ہیں لیکن وہا ں سہو لتو ں کا نہ ہونا عوا م کے لیے شد ید مشکلا ت پید ا کر تا ہے اس لیے ان مشکلا ت کا مد ا وا کرنا بھی ضروری ہے اس طرح صوبائی حکومت کو تعلیم کے شعبے میں بڑی پیما نے پر اصلا حا ت لا نی چا ہئیں تا کہ ہما رے صو بے کا معیا ر ملک کے دیگر صو بو ں کے بر ابر آجا ئے اس کے لیے بڑ ے پیما نے پر اقد اما ت کر نے کی اشد ضرورت ہے۔
اس کے سا تھ سا تھ بجٹ میں سر کاری ملا زمین کی تنخو اہو ں اور پنشن میں اضا فے کے اعلا ن کے نہ ہونے سے سر کا ری ملا ز مین میں ما یو سی پھیل گئی ہے کیو نکہ ہر سا ل کی طرح امسا ل بھی وہ پر امید تھے کہ ان کی تنخو اہو ں اور پنشن میں اضا فہ کیا جا ئے گا کیو نکہ ملک میں مہنگائی بڑ ھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ایک غر یب آدمی کو اپنے گھر کا ما ہا نہ بجٹ بنا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*