شین واٹسن سوشانت کی یاد میں غمزدہ

shyne watson

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)شہرہ آفاق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کی جانب سے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شین واٹسن نے سوشانت سنگھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں خود کو سوشانت سنگھ کے بارے میں سوچنے سے نہیں روک پارہا۔شین واٹسن نے لکھا کہ ’میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ سوشانت سنگھ کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ا±نہوں نے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ جب میں نے فلم ’ان ٹولڈ اسٹوری(ایم ایس دھونی) میں سوشانت سنگھ کو دیکھا تھا تو میں حیران ہوگیا تھا کہ یہ واقعی سوشانت ہی ہے یا ایم ایس دھونی ہیں۔شین واٹسن نے لکھا کہ’ ا±س فلم میں جس طرح سے ا±نہوں نے ایم ایس دھونی کا کردار نبھایا وہ بہت ہی زبردست تھا۔ا±نہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ GoneTooSoon بھی استعمال کیا جس کا مطلب ہے کہ اداکار بہت جلدی اس د±نیا سے رخصت ہوگئے۔شہرہ آفاق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کی جانب سے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شین واٹسن نے سوشانت سنگھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں خود کو سوشانت سنگھ کے بارے میں سوچنے سے نہیں روک پارہا۔شین واٹسن نے لکھا کہ ’میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ سوشانت سنگھ کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ا±نہوں نے لکھا کہ مجھے یاد ہے کہ جب میں نے فلم ’ان ٹولڈ اسٹوری(ایم ایس دھونی) میں سوشانت سنگھ کو دیکھا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*