تازہ ترین

کوئٹہ میں دہشت گر دی ۔۔۔!

صو بائی دا ر الحکومت کوئٹہ کو گذ شتہ روز دہشت گر دو ں نے ایک با ر پھر لہو لہا ن کر دیا شہر کی مصر و ف شا ہر اہ عد ا لت پر ایک مبینہ خو د کش حملہ آور نے خو د کو اس وقت اڑا یا جب
حضر ت ابو بکر صد یق ؓ کے یو م وصال کی منا سبت سے نکا لی گئی ریلی کوئٹہ پر یس کلب کے سا منے پہنچی حملہ آور کا نشا نہ ریلی کے شر کا ءتھے لیکن پو لیس کے جو انوں نے جا ن پر کھیل کر مبینہ خو د کش حملہ آور کو روکنے کی کو شش کی تو اس نے خو د کو اڑ ا لیا وزیر اعظم عمر ان خان ،گو ر نر و وزیر اعلیٰ ،چیف سیکر ٹر ی بلوچستان اور ار کا ن پا ر لیمنٹ نے بم دھما کے کی شد ید مذمت کی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستا ن جا م کما ل خان نے وا قعہ کی
رپو رٹ طلب کر لی جبکہ وزیر اعظم عمر ان خان نے زخمیو ں کو بہتر ین طبی امد اد کی فر اہمی کی ہد ایت کر دی ۔
صو با ئی دا ر الحکومت کوئٹہ میں ہو نیو الی مذ کو رہ
د ہشت گر دی کی جتنی مذمت کی جا ئے کم ہے کیونکہ اس میں بے گنا ہ شہر یو ں کو نشا نہ بنا یا گیا جس کے نتیجے میں 2 پو لیس اہلکا رو ں سمیت 8 افر اد اپنی جانو ں سے ہا تھ دھو بیٹھے جبکہ متعد د افر اد زخمی ہوئے دہشت گر دو ں نے بظا ہر ایک بڑ ا منصو بہ بنا یا تھا جس میں زیا دہ حلا کتوں کا خد شہ تھا لیکن
پو لیس کے جو انوں نے اپنی جا نو ں پر کھیل کر مبینہ خو د کش حملہ آور کو رو ک لیا جس کے با عث وہ ریلی تک نہیں پہنچ سکا اگر وہ خد ا نخواستہ ریلی تک پہنچنے میں کا میا ب ہو جا تا تو بہت زیا دہ جا نی نقصا نا ت کا اند یشہ تھا پو لیس کی یہ کا روا ئی بلا شبہ
قا بل تعر یف ہے جس کی حا ضر دما غی کی وجہ سے یہ مذ موم منصو بہ نا کا م بنا دیا گیا وا ضح رہے کہ اس سے قبل بھی پو لیس نے ایسے ہی منصو بوں کو اپنی جا نو ں پر کھیل کر نا کا م بنا یا ہے یہ ان کا د ہشت گر دو ں کو وا ضح پیغا م ہے کہ وہ اپنے مذ مو م
مقا صد میں کا میا ب نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ عوام کی حفا ظت کر نا جا نتے ہیں جس کے لیے وہ اپنی جانوں کی قیمتی قر با نیا ں بھی دینے سے گر یز نہیں کر یں گے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہما ری سیکیو ر ٹی فو ر سز نے اپنی ان ہی قر با نیو ں کی بد و لت صو بے سے دہشت گر دوں کا قلع قمع کیا ہے لیکن اس کے با وجو د کچھ بچے کھچے
د ہشت گر د مذ مو م کا روائیو ں میں مصر و ف ہیں لیکن ان کو یہ
با ور کر لینا چا ہیئے کہ وہ اپنے ان مذ مو م مقا صد میں بر ی طر ح نا کا م ہو ں گے کیو نکہ سیکیو رٹی فو رسز ان کے سا منے ایک
ڈھا ل ہیں۔
یہا ں ضرورت اس امر کی ہے کہ سیکیو رٹی فو ر سز کو اس سلسلے میں مز ید سخت انتظا ما ت کر تے ہوئے ان بچے کچھے د ہشت گر دو ں کا خا تمہ کر کے صو بے کو ا من کا گہو ارہ
بنا ئیں اس سلسلے میں عوا م کو بھی سیکیو رٹی فو ر سز کے سا تھ مکمل تعا و ن کر نا چاہیئے کیونکہ دہشت گر دوں کے خا تمے کیلئے عوام کا تعا و ن بہت ضرور ی ہے اس صو رت میں سیکیو رٹی فو رسز کو خا طر خواہ کا میا بی حا صل ہو گی اور وہ صو بے سے دہشت
گر دی کے مکمل خا تمے میں کا میا ب ہو جائیں گے اور یہ
صو بہ امن کا گہو ا رہ بن جا ئے گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*