ہیر وز کو یا د رکھنا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جا وید با جو ہ نے شہید لیفٹنٹ کرنل راشد کریم بیگ ،لیفٹنٹ کرنل وسیم اورسپاہی غلام رضا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے ہیر وز کو ہمیشہ یا د رکھتے ہیںہما را ہیر و ہما ری فو ج کے لیے تحریک کا با عث ہے اور ما در وطن کے دفا ع میں جا ن کا نذ رانہ پیش کرنا عظیم قر با نی ہے ہم شہدا ءاور ان کے اہل خانہ کے مشکو ر ہیں اس کے سا تھ سا تھ شہد اءکے لو ا حقین کے سا تھ را بطے میں رہنا ہما ری ذمہ دار ی ہے اور ان کے سا تھ ا ن کی فلا ح و بہبو د کے معاملا ت کو بھی دیکھنا ضر وری ہے
چیف آف آرمی سٹا ف جنرل قمر جا وید با جوہ کا پا ک فو ج کے ہیر وز کو یا د رکھنے کی مذ کو رہ با ت قا بل تعر یف ہے کیو نکہ اس میںکوئی شک نہیں کہ ہم ان ہی ہیر وز کی بد ولت ایک آزاد سر زمین میںسالو ں سے رہ رہے ہیں کیونکہ وہ وطن عز یز کی حفا ظت کیلئے ہمہ وقت تیا رہتے ہےں اور اس پر کسی قسم کی آنچ نہیں آ نے دینگے ہما ری فو ج ما در وطن کے دفا ع میں اپنی جا نو ں کا نذ رانہ تک پیش کر تی ہے جو بلا شبہ اس کی ایک عظیم اور بہت بڑی قر بانی ہے کیو نکہ جا ن سے زیا دہ قیمتی کوئی شے نہیںہو تی جب اس کو ہی قر با ن کر دیا جائے تو اس سے بڑی اور کوئی قر بانی نہیںہو سکتی ہے اور یہ بات بھی حقیقت پر مبنی ہے کہ پاک فو ج دنیا کی وا ح©د فو رس ہے جو اپنے ہیر وز کو ہمیشہ یا د رکھتی ہے وہ جوان یا افسر کی شہا دت کے بعد بھی ان کی خد ما ت کا صلہ دیتی رہتی ہے اور اس طر ح اس کو بھولا نہیں جا تا ہمیشہ یا د رکھا جا تا ہے اس میں کوئی شک نہیںکہ انسا نی زند گی کا کوئی نعم البد ل نہیں ہو تا لیکن شہید ہونے والو ں کے لو احقین کی مالی امداد سے ان کے گز ر بسر کے آثار پید ا ہو تے ہیں جو پاک فو ج کر تی ہے اس کے سا تھ سا تھ شہد اءکے لو احقین کیلئے فو رسز میں بھر تی کے مو اقع بھی پید ا کئے جا تے ہیں اس طر ح پا ک فو ج کا شہد اءکے لو احقین کے سا تھ رابطے میں رہنا بڑی مثال ہے جو دنیا کو یہ باور کر نے کیلئے کا فی ہے کہ ہم اپنے شہد اءاور ان کے لو احقین کو بھولتے نہیں اور ان کو نہ صر ف یا د رکھتے ہیں بلکہ انکے لواحقین کی گذ ر بسر کے انتظامات بھی کر تی ہے
پاک فو ج وہ وا حد فو ر س ہے جو نہ صر ف ملک کی حفا ظت کر نے کیلئے سر حد وں پر ما مو ر ہو تی ہے بلکہ وہ ملک کی دیگر مشکلا ت اور اہم کامو ں میں انتظامیہ کے سا تھ ملکر اپنے فر ائض خو ش اسلوبی سے سر انجا م دیتی ہے ملک میں سیلا ب یا زلز لہ کی وجہ سے آنے والی مشکلا ت ہو ں الیکشن کر وانے ہو ں یا دیگر امور در پیش ہو ں تو پاک فو ج کسی بھی معا ملے پر پیچھے نہیں رہتی وہ انتظامیہ اور متعلقہ ادا رو ں کے شا نہ بشانہ مل کر تمام معا ملات خو ش اسلوبی سے سر انجام دیتی ہے اس کے سا تھ سا تھ دیگر مسلما ن مما لک میں بھی جب اس کی ضرورت ہو تی ہے تو وہا ں© بھی اپنی خد ما ت دیتی ہے جو اس کے لیے ایک بہت بڑے اعز از سے کم نہیں ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*