عالمی تنظیمں دیکھیں مقبوضہ کشمیر کو جیل میں بدل دیا گیا، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(اے این این ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں دیکھیں مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا گیا ہےاور کشمیری مسلمانوں کو مودی حکومت نے جبر کرکے عید کی نماز اور قربانی سے روکا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوا ن نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں علاج معالجے کی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں اور بھارت بھول چکاہے کہ جذبے پابند سلاسل نہیں ہوسکتے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*