برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 216روپے، زندہ برائلر مرغی 7روپے کمی سے 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت75روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*