پی ایس ایل 4 کے فیصلے کی جنگ (آج) ہو گی

فائنل پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان ہو گا ،میچ شام کو 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ 4کا فائنل (آج) اتوار کو پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلاجائے گا، میچ شام کو 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان سپرلیگ کافائنل (آج)اتوار کو کراچی میں پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلاجائے گامیچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*